تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cherub" کے متعقلہ نتائج
cherub کے لیے اردو الفاظ
cherub کے اردو معانی
اسم
- سماوی مخلوق میں دوسرے درجے کا فرشتہ کروبی.
- (الف) پردارطفل یا اس کے سرکی روایتی شبیہہ (ب) پیاری صورت کا معصوم بھولا بچہ.
cherub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- समावी मख़लूक़ में दूसरे दर्जे का फ़रिश्ता करूबी
- (अलिफ़) परदारतफ़ल या इस के सिरकी रिवायती शबीहा (ब) प्यारी सूरत का मासूम भोला बच्चा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَرْب زبان
چکنی زبان والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، تیز زبان، لَسّان، باتونی، چاپلوسی کرنے والا، خوشامدی، چالاک، فریبیا
چَرْب زَبانی
چرب زبان کا اسم کیفیت، بے باکی، شوخی، بد زبانی، زبان درازی، خوش گفتاری، زبان کی صفائی، حلاوت اور شیرینی، خوبی گفتار
چَرْبی چھائی آن٘کَھن میں، تو ناچن لاگو آن٘گَن میں
تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے
چَرْبا دینا
(اصل کے خط ق خال میں ترمیم کرکے) نئی شکل دینا (جو پہلی کی نقل مگر اس سے زیادہ حسین معلوم ہو). انداز پیدا کرنا، رن٘گ پیدا کرنا، رونق بخشنا.
چَرْباک دِیدَہ
جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک نہ ہو، بے باک، دیدہ دلیر، بے حیا، نڈر اور تیز چالاک، عیار
چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں
تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے
چَرْبی کا دَرَخْت
چین میں اگنے والا موم چینا نامی درخت اس کے بیجوں پر سفید موم لپٹا ہوتا ہے جس کو پانی میں ابال کر نکال لیا جاتا ہے.
چار بَدّی بُنائی
(پیشہ سلاوٹ و کَھٹ بُنا) جھل٘نگے (پل٘نگ ، چار پائی) کی بُنائی اک تاری ، دو تاری ، تہ تاری وغیرہ (یعنی بان کی اکہری ، دہری تہری وغیرہ لڑوں سے) حسب ضرورت کی جاتی ہے جس کو اصطلاحاً اک بدی ، دو بدی ، تہ بدی ، چار بدی وغیرہ بنائی یا جھلنگے کے نام سے موسوم کرتے ہیں .
چَرْبا اُٹھانا
نقش اول کے عین مطابق نقش ثانی بنانا، خاکے کی اساس قایم کرنا، کسی اصول یا ضابطے کی تقلید کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cherub)
cherub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔