تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chenille" کے متعقلہ نتائج

chenille

شنیل ، ایک مخمل جیسی پھولی پھولی سی ڈوری یا دھاگہ جو فرنیچر وغیرہ کی آرائش میں استعمال ہوتا ہے.

chenille کے لیے اردو الفاظ

chenille

ʃəˈniːl

chenille کے اردو معانی

اسم

  • شنیل
  • مخمل کی ڈوری یا جھالر
  • اون، روئی، ریشم یا ریان کی گچھے دار ڈوری یا کتا ہوا دھاگا جو کشیدہ کاری یا آرائشی جھالر بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • روئیں دار کپڑا جو اس قسم کے دھاگے کی بھرائی سے بنایا جائے، یہ کپڑا پردوں، فرش اور بستر کی چادروں کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

chenille के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शनील
  • मख़मल की डोरी या झालर
  • ऊन, रवी, रेशम या रयान की गुच्छेदार डोरी या कुत्ता हुआ धागा जो कशीदाकारी या आराइशी झालर बनाने के लिए इस्तिमाल होता है
  • रोईं दार कपड़ा जो इस किस्म के धागे की भराई से बनाया जाये, ये कपड़ा पर्दों, फ़र्श और बिस्तर की चादरों के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chenille

شنیل ، ایک مخمل جیسی پھولی پھولی سی ڈوری یا دھاگہ جو فرنیچر وغیرہ کی آرائش میں استعمال ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chenille)

نام

ای-میل

تبصرہ

chenille

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone