تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cheddar" کے متعقلہ نتائج
cheddar کے لیے اردو الفاظ
cheddar کے اردو معانی
اسم
- انگلینڈ میں سمرسیٹ شائر کے گاؤں چیڈر میں سب سے پہلے اس قسم کا پنیر بنایا گیا] چیڈر پنیر]
- چکنے اور ٹھوس معیاری پنیر کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک، پنیر کی یہ قسمیں ذائقے میں چرپری سے لے کر کم تیز یا پھیکی اور رنگ میں گہری زرد سے لے کر ہلکی زرد اور سفید تک ہوتی ہیں
cheddar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इंगलैंड में समरसेट शाइर के गांव चीडर में सब से पहले इस किस्म का पनीर बनाया गया] चीडर पनीर
- चिकने और ठोस मयारी पनीर की मुख़्तलिफ़ इक़साम में से कोई एक, पनीर की ये किस्में ज़ाइक़े में चरपरी से लेकर कम तेज़ या फीकी और रंग में गहिरी ज़र्द से लेकर हल्की ज़र्द और सफ़ैद तक होती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَدَّر چُھپَوَّل
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکے کو چادر میں لپیٹ کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے گروہ کے لڑکوں سے دریافت کرتے ہیں اگر ٹھیک بتا دیا تو یہ اس کو جورو بنا کر لے جاتا ہے اور اس تھوک کے سب لڑکے دوسرے تھوک والوں کی چڈھیاں لیتے ہیں
چُوڑی دار پاجامَہ
وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cheddar)
cheddar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔