تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cheat" کے متعقلہ نتائج

cheat

بَد دِیانَت

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چَھٹ

رک : چھٹھ

چاٹ

چاٹنا (رک) سے مشتق مرکبات میں مستعمل

چیٹ

چَٹ

رک: چاٹ (۱) .

چھات

چھت

چَیْت

ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کا مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے

چِت

داغ ، دھبا ؛ عیب ، رک : چِت پِت

چینٹ

کھڑین٘چ، رگڑ لگنا، چھل جانا

چھیٹ

رک: چین٘ٹ ، معمولی زخم ؛ داغ دھبّہ.

چیت

ہوشیار، خبردار

چیٹ

معمولی سا زخم ، ہلکی سی خراش .

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چھانت

چلانا

cheat کے لیے اردو الفاظ

cheat

tʃiːt

cheat کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھوکا دینا یا جل دینا
  • دغا دینا
  • جھانسا دینا
  • فریب دینا
  • دم دینا
  • چال چلنا
  • ٹھگنا
  • حیلہ کرنا
  • بے ایمانی کرنا
  • کانٹا مارنا
  • ڈنڈی مارنا
  • ایسی چال چلنا کہ کوئی شخص کسی چیز سے محروم ہو جائے
  • گمراہ کرنا

فعل لازم

  • بے ایمانی کے کام کرنا
  • ٹھگی اور دھوکے بازی کو شعار بنانا
  • (عوامی) رفیق حیات (بیوی یا شوہر) سے بے وفائی کرنا

اسم

  • دھوکا
  • دغا
  • فریب
  • جل
  • ٹھگی
  • بے ایمانی
  • جھانسا
  • دھو کے باز
  • دغا باز
  • ٹھگ
  • بے ایمان
  • دغا و فریب سے کسی شخص کی جائیداد کا حصول
  • گھاس کی مختلف قسموں میں سے ایک، خصوصاً برومس سیکالینس (Bromus secalinus)
  • جئی گیاہ

cheat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धोका देना या जल देना
  • दग़ा देना
  • झांसा देना
  • फ़रेब देना
  • दम देना
  • चाल चलना
  • ठगना
  • हीला करना
  • बेईमानी करना
  • कांटा मारना
  • डंडी मारना
  • ऐसी चाल चलना कि कोई शख़्स किसी चीज़ से महरूम हो जाये
  • गुमराह करना

अकर्मक क्रिया

  • बेईमानी के काम करना
  • ठग्गी और धोके बाज़ी को शआर बनाना
  • (अवामी) रफ़ीक़ हयात (बीवी या शौहर) से बेवफ़ाई करना

संज्ञा

  • धोका
  • दग़ा
  • फ़रेब
  • जल
  • ठग्गी
  • बेईमानी
  • झांसा
  • धो के बाज़
  • दग़ाबाज़
  • ठग
  • बेईमान
  • दग़ा-ओ-फ़रेब से किसी शख़्स की जायदाद का हुसूल
  • घास की मुख़्तलिफ़ किस्मों में से एक, ख़ुसूसन ब्रूमस सीकालीनस (Bromus secalinus
  • जई गयाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cheat)

نام

ای-میل

تبصرہ

cheat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone