تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"charon" کے متعقلہ نتائج
charon کے لیے اردو الفاظ
charon کے اردو معانی
اسم
- (کلاسیکی اساطیری) کیران
- یونانی اساطیر میں اس دیوتا کا نام جو ملاح ہے، یہ دیوتا مرنے والوں کی روحوں کو رود خانہ عالم اسفل کے اس پار تحت الثریٰ یا جہنم میں لے جاتا ہے
charon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क्लासिकी असातीरी) केरॉन
- यूनानी असातीर में इस देवता का नाम जो मल्लाह है, ये देवता मरने वालों की रूहों को रौद ख़ाना आलिम अस्फ़ल के इस पार तहत अलसरा या जहन्नुम में ले जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چاروں اَوَسْتْھ
آدمی کی چارحالتیں ، طالب علم کی چار حالتیں (جاگنا، سونا ، استغراق ، برہما جی کی روح میں جذب ہونا) .
چاروں خانے چِت
پشت کے بل ، اس طرح کہ پشت بالکل زمیں سے ملی ہوئی اور ہاتھ پان٘و پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں(مجازاً) شکست خوردہ ، مات کھایا ہوا ۔
چِرونی
کن٘گھی کی قسم کا بالوں میں لگانی کا زیور جو بالوں کو مان٘گ کے دونوں طرف جماۓ رکھتا ہے تاکہ مان٘گ بنی رہے.
چَران
سمندر کے کنارے کی وہ دلدل، جس میں سے نمک نکالا جاتا ہے، سمندر کے ساحل پر شور زمین، غیرمزروعہ زمین، افتادہ زمین
چُورَن
(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
چُورْن
(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
چائے دان
چینی وغیرہ کی کتیلی جس میں چائے کی پتّی ڈال کر اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قابل بن جائے، سموٹی
چار اُنگَل
چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (charon)
charon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔