تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chapter" کے متعقلہ نتائج
chapter کے لیے اردو الفاظ
chapter کے اردو معانی
اسم
- کتاب کا باب
- فصل
- سوره
- کتاب یا رسالے کی تقسیم
- سلسلہ واقعات کی ایک اہم تقسیم جو کسی قابل ذکر واقعہ یا نقطۂ تغیر کے لحاظ سے ہو
- کسی کالج کی برادری، عورتوں/ راہباؤں کی انجمن یا دیگر جماعت یا تنظیم کی مقامی شاخ
- (کلیسیات) اسقف / بشپ کی کونسل، جس کی صدارت بڑے گرجے کا افسر اعلیٰ (ڈین/ بشپ) کرتا ہے اور جو مذہبی جامعہ یا بڑے گرجے سے منسلک فقہا، کلیسا کے مالی معاملات و وظائف کے منتظم پادری، افسروں اور دیگر پادریوں پر مشتمل ہوتی ہے
- بعض مذہبی فرقوں اور جماعتوں کا اجلاس
chapter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किताब का बाब
- फ़सल
- सूर्य
- किताब या रिसाले की तक़सीम
- सिलसिला वाक़ियात की एक अहम तक़सीम जो किसी काबिल-ए-ज़िकर वाक़िया या नुक़्ता-ए-तग़य्युर के लिहाज़ से हो
- किसी कॉलिज की बिरादरी, औरतों/ राहिबाओं की अंजुमन या दीगर जमात या तंज़ीम की मुक़ामी शाख़
- (कलीसयात) उस्क़ुफ़ / बिशप की कौंसल, जिस की सदारत बड़े गिरजे का अफ़्सर आला (डीन/ बिशप) करता है और जो मज़हबी जामिआ या बड़े गिरजे से मुंसलिक फुक़हा, किलीसा के माली मुआमलात-ओ-वज़ाइफ़ के मुंतज़िम पादरी, अफ़िसरों और दीगर पादरीयों पर मुश्तमिल होती है
- बाअज़ मज़हबी फ़िरक़ों और जमातों का इजलास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chapter)
chapter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔