تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chant" کے متعقلہ نتائج
chant کے لیے اردو الفاظ
chant کے اردو معانی
فعل متعدی
- گنگنانا
- گانا
- گیت گا کر جشن یا تہوار منانا
- دھن پر گیت گانا یا دھن کے اسلوب میں گانا جیسے کلیسا میں حمد گاتے ہیں
- لحن سے پڑھنا
فعل لازم
- گانا
- ترنم سے حمدیہ گیت الاپنا
اسم
- حمد
- الاپ
- بھجن
- راگ
- گیت
- گانا
- مختصر اور بار بار دہرائی جانے والی دھن جو کلیسائی موسیقی میں استعمال ہوتی ہے، اس دھن کی خصوصیت یہ ہوتی ہے، کہ اس میں مجرد سر استعمال ہوتے ہیں جن کے ساتھ جتنے چاہیں لفظی ٹکڑے جوڑ سکتے ہیں
- مناجاتی گیت
- سرود روحانی یا مشابہ نغمہ جسے گایا گیا ہو یا جو گانے کے لیے ہو
- کوئی بھی نغمہ یا گیت جس میں یکسانیت ہو
- بولتے میں آواز کی یکسانیت یا آواز کا لحن دار ہونا
chant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- गुनगुनाना
- गाना
- गीतगा कर जश्न या तहवार मनाना
- धन पर गीत गाना या धन के उस्लूब में गाना जैसे किलीसा में हमद गाते हैं
- लिहिन से पढ़ना
अकर्मक क्रिया
- गाना
- तरन्नुम से हमदीह गीत अलापना
संज्ञा
- हमद
- अलाप
- भजन
- राग
- गीत
- गाना
- मुख़्तसर और बार बार दुहराई जाने वाली धन जो किलीसाई मूसीक़ी में इस्तिमाल होती है, इस धन की ख़ुसूसीयत ये होती है, कि इस में मुजर्रिद सर इस्तिमाल होते हैं जिन के साथ जितने चाहें लफ़्ज़ी टुकड़े जोड़ सकते हैं
- मुनाजाती गीत
- सरोद रुहानी या मुशाबेह नग़मा जिसे गाया गया हो या जो गाने के लिए हो
- कोई भी नग़मा या गीत जिस में यकसानियत हो
- बोलते में आवाज़ की यकसानियत या आवाज़ का लिहिनदार होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chanterelle
ایک خوردنی کھنبی جس کی قیف نما چھتری زرد ہوتی ہے Cantharellus cibarius اور خوبانی کی خوشبو دیتی ہے.
چانتی
(مُہر کنی) مہر کے حروف کا دور کاٹنے کی تیز دھار دار فولادی پھرکی، جس کو مہرکن بوقت ضرورت برمے کے من٘ھ پرچڑھا لیتا ہے
چانٹی
(باجا سازی) طبلے کے گردے یعنی من٘ڈھے ہوئے چمڑے پر قریب ایک گرہ چوڑے حاشیے کا نشان جس اور ان٘گلیوں سے ٹھون٘گ لگائی جاتی ہے
چَھنٹْوائی
تقسیم ؛ چُناؤ، درجہ بندی ؛ جان٘چ پڑتال، چھان بین ؛ صفائی (اجناس وغیرہ کی)، چننا، منتخب کرنا؛ چھاننا، وہ اجرت جو چناؤ، چھان بین یا صفائی کے صلے میں ادا کی جائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chant)
chant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔