تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chant" کے متعقلہ نتائج

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چھانت

چلانا

چَھنت

چھت، کمرہ وغیرہ کو اوپر سے ڈھکنے کے لئے تعمیر کی جانے والی شئے

چانٹ

سمندر میں طوفانی لہر.

چَھنٹ

शीघ्र

چَنْٹ

چالاک، ہوشیار، سیانا، چھٹا ہوا

chant

گانا

chanty

کا متبادل.

چینٹ

کھڑین٘چ، رگڑ لگنا، چھل جانا

چِنْت

رک : چنتا .

چھانٹ کَر

انتخاب کرکے ، چُن کر .

چھانٹ دینا

کتردینا، تراش دینا

چھانْٹ لینا

select, choose, sort out

چھانٹ ڈالْنا

چھاٹنا، قطع کرنا

چانٹ مارْنا

جہاز کے عرشے پر پانی پر پانی چھڑکنا (یہ پانی اس لیے چھڑکا جاتا ہے کہ دھوپ کی سختی سے تختے نہ تڑخ جائیں.

chant کے لیے اردو الفاظ

chant

tʃɑːnt

chant کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گنگنانا
  • گانا
  • گیت گا کر جشن یا تہوار منانا
  • دھن پر گیت گانا یا دھن کے اسلوب میں گانا جیسے کلیسا میں حمد گاتے ہیں
  • لحن سے پڑھنا

فعل لازم

  • گانا
  • ترنم سے حمدیہ گیت الاپنا

اسم

  • حمد
  • الاپ
  • بھجن
  • راگ
  • گیت
  • گانا
  • مختصر اور بار بار دہرائی جانے والی دھن جو کلیسائی موسیقی میں استعمال ہوتی ہے، اس دھن کی خصوصیت یہ ہوتی ہے، کہ اس میں مجرد سر استعمال ہوتے ہیں جن کے ساتھ جتنے چاہیں لفظی ٹکڑے جوڑ سکتے ہیں
  • مناجاتی گیت
  • سرود روحانی یا مشابہ نغمہ جسے گایا گیا ہو یا جو گانے کے لیے ہو
  • کوئی بھی نغمہ یا گیت جس میں یکسانیت ہو
  • بولتے میں آواز کی یکسانیت یا آواز کا لحن دار ہونا

chant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गुनगुनाना
  • गाना
  • गीतगा कर जश्न या तहवार मनाना
  • धन पर गीत गाना या धन के उस्लूब में गाना जैसे किलीसा में हमद गाते हैं
  • लिहिन से पढ़ना

अकर्मक क्रिया

  • गाना
  • तरन्नुम से हमदीह गीत अलापना

संज्ञा

  • हमद
  • अलाप
  • भजन
  • राग
  • गीत
  • गाना
  • मुख़्तसर और बार बार दुहराई जाने वाली धन जो किलीसाई मूसीक़ी में इस्तिमाल होती है, इस धन की ख़ुसूसीयत ये होती है, कि इस में मुजर्रिद सर इस्तिमाल होते हैं जिन के साथ जितने चाहें लफ़्ज़ी टुकड़े जोड़ सकते हैं
  • मुनाजाती गीत
  • सरोद रुहानी या मुशाबेह नग़मा जिसे गाया गया हो या जो गाने के लिए हो
  • कोई भी नग़मा या गीत जिस में यकसानियत हो
  • बोलते में आवाज़ की यकसानियत या आवाज़ का लिहिनदार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chant)

نام

ای-میل

تبصرہ

chant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone