تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"channel" کے متعقلہ نتائج

channel

آبنائے

channelize

کسی سمت میں لے جانا، راستے پر ڈالنا، رہبری کرنا.

channelization

chunnel

عوام: انگلستان اور فرانس کو ملانے والی زیرِ آب سْرنگ.

drainage channel

نکاسی نالہ

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

channel کے لیے اردو الفاظ

channel

ˈtʃæn.əl

channel کے اردو معانی

اسم

  • خلیج
  • کھاڑی
  • رود بار
  • جھیری
  • نالی
  • نالا
  • آبنائے
  • رود آب یا بہتے پانی کا راستہ
  • پانی کے راستے کا وہ حصہ جس میں کشتی رانی ہوتی ہو
  • بر اعظم اور جزیرے کے درمیان چوڑا آبنائے
  • نقل و حمل یا ترسیل کا ذریعہ
  • پانی یا سیال مادے کے لیے مصنوعی راستہ
  • سیال کے لیے نلکی یا نلی کی گزر گاہ
  • (فن تعمیر) ستون میں کمر کی یا عمودی کٹاؤ
  • (ریڈیو، ٹیلی وژن اور تار) نشری پٹی
  • (کمپیوٹر) دو یا زیادہ مقامات کے درمیان اطلاعات کی برقی ترسیل کا یکطرفہ راستہ
  • چینل

اسم

  • (جہاز رانی) چوڑا موٹا تختہ جو مستول سے ذرا آگے جہاز کے بیرونی حصے سے ملحق ہوتا ہے تاکہ مستول کی بند رسیوں یا نردبانوں کے لیے زیادہ جگہ نکل آئے اور بادبان زیادہ پھیل سکیں

فعل متعدی

  • نالی یا راستہ بنانا
  • لیکھ یا نال بنانا
  • جھیری بنانا
  • نالی کھودنا
  • کسی راستے یا ذریعے سے پہنچانا
  • خاص راستے پر رہنمائی کرنا

channel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़लीज
  • खाड़ी
  • रौद बार
  • झीरी
  • नाली
  • नाला
  • आबनाए
  • रौद आब या बटहते पानी का रास्ता
  • पानी के रास्ते का वो हिस्सा जिस में कशतीरानी होती हो
  • बर्र-ए-आज़म और जज़ीरे के दरमयान चौड़ा आबनाए
  • नक़ल-ओ-हमल या तरसील का ज़रीया
  • पानी या स्याल माद्दे के लिए मस्नूई रास्ता
  • स्याल के लिए नलकी या नली की गुज़रगाह
  • (फ़न तामीर) सतून में कमर की या अमूदी कटाऊ
  • (रेडीयो, टैलीविज़न और तार) नशरी पट्टी
  • (कम्पयूटर) दो या ज़्यादा मुक़ामात के दरमयान इत्तिलाआत की बर्क़ी तरसील का यकतरफ़ा रास्ता
  • चैनल

संज्ञा

  • (जहाज़रानी) चौड़ा मोटा तख़्ता जो मस्तूल से ज़रा आगे जहाज़ के बैरूनी हिस्से से मुल्हिक़ होता है ताकि मस्तूल की बंद रस्सीयों या नर्दबाँों के लिए ज़्यादा जगह निकल आए और बादबान ज़्यादा फैल सकीं

सकर्मक क्रिया

  • नाली या रास्ता बनाना
  • लेख या नाल बनाना
  • झीरी बनाना
  • नाली खोदना
  • किसी रास्ते या ज़रीये से पहुंचाना
  • ख़ास रास्ते पर रहनुमाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

channel

آبنائے

channelize

کسی سمت میں لے جانا، راستے پر ڈالنا، رہبری کرنا.

channelization

chunnel

عوام: انگلستان اور فرانس کو ملانے والی زیرِ آب سْرنگ.

drainage channel

نکاسی نالہ

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (channel)

نام

ای-میل

تبصرہ

channel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone