تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chameleon" کے متعقلہ نتائج

chameleon

گِرْگِٹ

chameleonic

گرگٹی

چَمْلانا

persist (on), show obstinacy

چام لینا

(ٹھگی) ٹھگ کو گرفتار کر لینا

چُوم لینا

بوسہ لینا، پیار کرنا

چُوما لینا

بوسہ لینا

chameleon کے لیے اردو الفاظ

chameleon

kəˈmiː.li.ən

chameleon کے اردو معانی

اسم

  • گرگٹ
  • حربا
  • پرانی دنیا کے گرگٹوں کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک، خصوصاً وہ جو حربا جنس (Chamaeleon) سے تعلق رکھتے ہیں اور اس وجہ سے مشہور ہیں کہ اپنی دانہ دار کھال میں رنگ کے خلیون کے حجم اور ہیئت میں تبدیلی لانے کے باعث گرد و پیش کے ماحول کے مطابق رنگ بدل لیتے ہیں،

صفت

  • متلون مزاج، تغیر پذیر
  • غیر مستقل مزاج، بوقلموں، گرگٹ سا

chameleon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गिरगिट
  • हिर्बा
  • पुरानी दुनिया के गिरगिटों की मुख़्तलिफ़ इक़साम में से कोई एक, ख़ुसूसन वो जो हिर्बा जिन्स (Chamaeleon) से ताल्लुक़ रखते हैं और इस वजह से मशहूर हैं कि अपनी दानादार खाल में रंग के ख़लीवन के हुजम और हैयत में तबदीली लाने के बाइस गर्द-ओ-पेश के माहौल के मुताबिक़ रंग बदल लेते हैं,

विशेषण

  • मुतलव्विन मिज़ाज, तग़य्युर पज़ीर
  • ग़ैर मुस्तक़िल मिज़ाज, बूक़लमूं, गिरगिट सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chameleon

گِرْگِٹ

chameleonic

گرگٹی

چَمْلانا

persist (on), show obstinacy

چام لینا

(ٹھگی) ٹھگ کو گرفتار کر لینا

چُوم لینا

بوسہ لینا، پیار کرنا

چُوما لینا

بوسہ لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chameleon)

نام

ای-میل

تبصرہ

chameleon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone