تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chamber" کے متعقلہ نتائج
chamber کے لیے اردو الفاظ
chamber کے اردو معانی
اسم
- چیمبر
- حجرہ
- کمرہ
- ایوان
- خلوت گاہ، خصوصاً خواب گاہ
- کمرہ جس میں پیشہ ور لوگ مثلاً وکلا اپنا کام کرتے ہوں
- کمرہ جس میں منصف یا جج صاحبان ایسے معاملات نپٹانے کے لیے بیٹھتے ہوں جن کی سماعت عدالت میں نہ ہوئی ہو
- ہال یا جگہ جس میں کسی مجلس، جماعت یا گروہ کے اجلاس منعقد ہوتے ہوں
- مقننہ، عدلیہ یا ایسی ہی کوئی جماعت، جیسے دو ایوانی مقننہ کا کوئی بھی ایوان
- کوئی کونسل یا بورڈ، جیسے چیمبر آف کامرس
- کسی چیز میں کھوکھلی جگہ یا جوف، خصوصاً جب کہ وہ خاص شکل کی اور مخصوص استعمال کے لیے ہو (جیسے خانہ احتراق)
- آتشیں اسلحہ میں بندوق کا وہ حصہ یا پرزہ جس میں کارتوس رکھے جاتے ہیں یا پستول کے اسطوانہ میں کارتوسوں کی جگہ
- اطاق
فعل متعدی
- اطاق یا خانے میں ڈالنا
- اندر بند کرنا یا چیمبر کے اندر ڈالنا
chamber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चैंबर
- हुजरा
- कमरा
- ऐवान
- ख़लवतगाह, ख़ुसूसन ख़ाबगाह
- कमरा जिस में पेशावर लोग मसलन वुकला अपना काम करते हूँ
- कमरा जिस में मुंसिफ़ या जज साहिबान ऐसे मुआमलात निपटाने के लिए बैठते हूँ जिन की समाअत अदालत में ना हुई हो
- हाल या जगह जिस में किसी मजलिस, जमात या गिरोह के इजलास मुनाक़िद होते हूँ
- मुक़न्निना, अदलिया या ऐसी ही कोई जमात, जैसे दो ऐवानी मुक़न्निना का कोई भी ऐवान
- कोई कौंसल या बोर्ड, जैसे चैंबर आफ़ कॉमर्स
- किसी चीज़ में खोखली जगह या जोफ़, ख़ुसूसन जब कि वो ख़ास शक्ल की और मख़सूस इस्तिमाल के लिए हो (जैसे ख़ाना एहतिराक़
- आतिशीं असलाह में बंदूक़ का वो हिस्सा या पुर्ज़ा जिस में कारतूस रखे जाते हैं या पिस्तौल के उस्तवाना में कारतूसों की जगह
- अताक़
सकर्मक क्रिया
- अताक़ या ख़ाने में डालना
- इन्दर बंद करना या चैंबर के अंदर डालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chamber)
chamber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔