تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"census" کے متعقلہ نتائج

census

مَردُم شُماری

کان٘سِیاسان

(نگینہ گری) کان٘سی کا بنایا ہوا چاک جو مانک ، نیلم اور سخت پتّھر کا نَگ گِھسنے یا تراشنے کے کام آتا ہے.

کَنْسُوآ

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دُمبل ، گل سوا

کَنْسُوا

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل، گل سوا

کیسُو

ایک پھول جو پانچ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور ہر پنکھڑی شیر کے ناخن سے مشابہ ہوتی ہے ڈھاک

کَنْجُوس

دولت ہونے پر بھی خرچ نہ کرنے والا، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، مکھی چوس

قَونْصَل خانَہ

سفارتی دفتر، قونصل یا قونصل جنرل کے دفتر کی عمارت، وہ جگہ جہاں کسی ملک کے سفیر یا نائب سفیر یا معتمد کے دفاتر قائم ہوں، سفارت خانہ

بِالْخُصْوص

خصوصیت سے، خاص طور پر

قُقنُس

ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے

سِنْسَر کَرنا

احتساب کی زد میں لانا ، کسی خبر یا پروگرام وغیرہ کو نامناسب قرار دے کر خارج کر دینا ، نِکال دینا.

سِنْسَر ہونا

روک لِیا جانا.

سِنْسَر لَگانا

پابندی عائد کرنا.

قَونْصَل جَنْرَل

ایک سفارتی عہدہ دار جس کا مرتبہ قونصل سے بڑا ہوتا ہے ، بڑا نائب ، بڑا وکیل ، بڑا عہدہ دار جو کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے ، ایک سفارتی عہدہ دار.

سِنْسَر بورْڈ

ادارۂ احتساب ، محکمۂ احتساب ، کچھ لوگوں پر مشتمل وہ جماعت یا ادارہ جو سرکاری طور پر کتابوں ، فلموں ، خبروں یا اخباروں کے مضامین کو قومی مفاد یا حکومت کے نقطۂ نظر سے نامناسب قرار دے.

قُسُوس

عیسائیوں کے پیشوا ، عالمِ دین ، پادری.

census کے لیے اردو الفاظ

census

ˈsen.səs

census کے اردو معانی

اسم

  • محصول شماری] سر شماری]
  • منش گنتی
  • مردم شماری: قدیم روم میں محصول کی وصولی کے مقصد سے شہریوں اور ان کی جائیدادوں کا شمار اور اندراج
  • جدید دور میں باشندوں کی سرکاری مردم شماری جس میں عمر، صنف، پیشے وغیرہ کی تفصیلات بھی معلوم کر کے درج کی جاتی ہیں

فعل متعدی

  • مردم شماری کرنا
  • مردم شماری کے دوران گنتی کرنا
  • سر شماری کرنا

census के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • महसूल शुमारी] सर शुमारी
  • मनिश गिनती
  • मर्दुमशुमारी: क़दीम रुम में महसूल की वसूली के मक़सद से शहरीयों और उन की जायदादों का शुमार और इंदिराज
  • जदीद दौर में बाशिंदों की सरकारी मर्दुमशुमारी जिस में उम्र, सिनफ़, पेशे वग़ैरा की तफ़सीलात भी मालूम कर के दर्ज की जाती हैं

सकर्मक क्रिया

  • मर्दुमशुमारी करना
  • मर्दुमशुमारी के दौरान गिनती करना
  • सर शुमारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (census)

نام

ای-میل

تبصرہ

census

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone