تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْسُوا" کے متعقلہ نتائج

کَنْسُوا

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل، گل سوا

کنسوا

ایک کیڑا جو گنے کی نئی پود اور اس کے پھٹاؤ کو کھا جاتا ہے

کَنْسُوآ

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دُمبل ، گل سوا

کَہِیںسائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

کَنْڈْوا

جَو یا گیہوں کی بال کی ایک بیماری، جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہوجاتا ہے اور خاک بن جاتا ہے، اس قسم کی ایک بیماری گنّے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے، جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور ان کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے، کرن٘جوا

کَنِیسَہ

معبد یہود و نصاریٰ کا، یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا، گرجا گھر، کلیسا

کانسا

پیالہ، بڑا پیالہ، طَشت، کاسہ

کَنجْوا

(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو فصل کی خرابی کی وجہ سے بال کے اندر جھر کر پتلا رہ جائے، مرنڈ ، جھورا ، جھری

کَنُوسی

(کمھاری) مٹکے کی قسم کے برتن کی گولائی کو تھپک کر بڑھانے کی چوبی تھاپی

کِنوہ

ایک دوائی جس سے شراب وغیرہ بنانے کے لئے تبخیر پیدا کرتے ہیں

کَنگْوا

(عم) رک : کنگھا

کِنوا

یا

کَسْوا

(مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

کِسْوَہ

زخموں پر باندھنے کی پٹی

کُناسَہ

झाड़ में बटोरा हुआ कूड़ा-करकट ।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْسُوا کے معانیدیکھیے

کَنْسُوا

kansu.aa•कंसुआ

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

کَنْسُوا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل، گل سوا
  • ایک کیڑا جو گنے کی نئی پود اور اس کے پھٹاؤ کو کھا جاتا ہے
  • (کاشت کاری) جَو، جوار یا گیہوں کے بیجوں کا نیا پھٹاؤ

Urdu meaning of kansu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • (dastakaarii, jarraahii) kaan ke niiche jab.De kii haDDii ke sire par nikalne vaala dambal, gul sivaa
  • ek kii.Daa jo gine kii na.ii pod aur is ke phaTaa.o ko kha jaataa hai
  • (kaashatkaarii) jo, jvaar ya gehuu.n ke biijo.n ka nayaa phaTaa.o

English meaning of kansu.aa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a worm that destroys or injures young sugar-cane
  • new blooming in wheat and barely seeds

कंसुआ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( चिकित्सा) कान के नीचे जबड़े की हड्डी के सिरे पर निकलने वाला दुमबल, गलसुआ, कनफ़ेडा, कनपेड़
  • (काशतकारी) जौ, ज्वार या गेहूँ के बीजों का नया फुटाव

کَنْسُوا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْسُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْسُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone