تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cenozoic" کے متعقلہ نتائج
cenozoic کے لیے اردو الفاظ
cenozoic کے اردو معانی
اسم، صفت
- (ارضیات) علم الارض کے تیسرے یا چوتھے دور سے متعلق
- نو حیاتی دور کا
- ارض کے دور سومین سے موجودہ عہد تک، اس دور میں پرندوں، میمل (دودھ دینے والے) جانوروں اور اعلیٰ پھول والے پودوں میں ارتقائی تبدیلیاں ہوئیں لیکن بے فقری جانوروں میں کوئی خاص تبدیلی نہیں پیدا ہوئی
- ان چٹانوں سے متعلق جن کے رکاز یا فوصل نو حیاتی دور کی حیاتی ہیئت یا شکلوں کی شہادت دیتے ہیں
- دیکھیے : Paleozoic, Mesozoic
اسم
- نوحیاتی دور یا گروہ
- تیسرا اور چوتھا جُگ
cenozoic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- (अर्ज़ियात) इलम उल-अर्ज़ के तीसरे या चौथे दूर से मुताल्लिक़
- नौ हयाती दौर का
- अर्ज़ के दौर सौमेन से मौजूदा अह्द तक, इस दौर में परिन्दों, मीमल (दूध देने वाले) जानवरों और आला फूल वाले पौदों में इर्तिक़ाई तबदीलीयां हुईं लेकिन बेफिक्री जानवरों में कोई ख़ास तबदीली नहीं पैदा हुई
- इन चट्टानों से मुताल्लिक़ जिन के रकाज़ या फौसल नौ हयाती दौर की हयाती हैयत या शक्लों की शहादत देते हैं
- देखिए : Paleozoic, Mesozoi
संज्ञा
- नौ हयाती दूर या गिरोह
- तीसरा और चौथा जुग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cenozoic)
cenozoic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔