تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cedilla" کے متعقلہ نتائج
cedilla کے لیے اردو الفاظ
cedilla کے اردو معانی
اسم
- سین یا سکار کا شوشہ
- حرف c کے نیچے نشان جو صرف o,a یا u سے پہلے لگایا جاتا ہے، جیسے facade میں، یہ بتانے کے لیے کہ یہاںC کا تلفظ ’’ک‘‘ کے بجائے ”س“ ہوگا یعنی یہ لفظ فیکیڈ کے بجائے فیسیڈ پڑھا جائے گا
- ترکی اور رومانیہ کی زبانوں میں بھی ’’س‘‘ کا صوتی فرق ظاہر کرنے کے لیے یہی طریقہ استعمال ہوتا ہے
cedilla के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सेन या सकार का शोशा
- हर्फ़ c के नीचे निशान जो सिर्फ़ o,a या u से पहले लगाया जाता है, जैसे facade में, ये बताने के लिए कि यहांC का तलफ़्फ़ुज़ ''क'' के बजाय स होगा यानी ये लफ़्ज़ फ़ीकीड के बजाय फ़ीसीड पढ़ा जाएगा
- तुर्की और रुमानीया की ज़बानों में भी ''स'' का सूती फ़र्क़ ज़ाहिर करने के लिए यही तरीक़ा इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cedilla)
cedilla
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔