تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cavil" کے متعقلہ نتائج
cavil کے لیے اردو الفاظ
cavil کے اردو معانی
فعل لازم
- تکراری اور غیر سنجیدہ اعتراض کا اٹھنا
- معقول وجہ کے بغیر عیب کا نکالا جانا (عموماً cavil کے بعد at لگاتے ہیں)
فعل متعدی
- چھوٹی موٹی خامی یا قصور تلاش کر کے مخالفت کرنا
- نکتہ چینی کرنا
- خرده گیری کرنا
- مین میخ چھانٹنا
- خواہ مخواہ اعتراض کرنا
- حجت بازی سے کام لینا
- ناحق پکڑنا
اسم
- تکراری یا غیر سنجیدہ اعتراض
- سطحی دلیل
- نکتہ چینی
- خرده گیری
- حجت
- حجت لا حاصل
- مین میخ
- حرف گیری
cavil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- तकरारी और ग़ैर संजीदा एतराज़ का उठना
- माक़ूल वजह के बगै़र ऐब का निकाला जाना (उमूमन cavil के बाद at लगाते हैं
सकर्मक क्रिया
- छोटी मोटी ख़ामी या क़सूर तलाश कर के मुख़ालिफ़त करना
- नुक्ता चीनी करना
- खुरदे गेरी करना
- मैन मेख़ छांटना
- ख़्वाहमख़्वाह एतराज़ करना
- हुज्जत बाज़ी से काम लेना
- नाहक़ पकड़ना
संज्ञा
- तकरारी या ग़ैर संजीदा एतराज़
- सतही दलील
- नुक्ता चीनी
- खुरदे गेरी
- हुज्जत
- हुज्जत ला हासिल
- मैन मेख़
- हर्फ़गीरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِوِل شادی
لڑکے اور لڑکی کا باہمی رضامندی سے عدالت کے روبرو افرارِ نکاح، ملکی قانون کے مطابق عقد، سِوِل میرج.
سِوِل نا فَر٘مانی
حکومت کی لگائ ہوئی پابندیوں کو توڑنا، حکومت کے احکام کی تعمیل سے بلا تشدّد اِنکار، سرکاری احکامات کی خلاف ورزی.
سِوِل لائِن
گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cavil)
cavil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔