تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"caveat" کے متعقلہ نتائج
caveat کے لیے اردو الفاظ
caveat کے اردو معانی
اسم
- عدالت کا حکم امتناعی
- منصف کو قانونی اطلاع نامۂ عذرداری کہ کسی مقدمہ کی کارروائی اس وقت تک کے لیے معطل / ملتوی کر دی جائے جب تک کہ اطلاع نامهٔ عذر داری دائر کرنے والے کے دلائل کی سماعت نہ کر لی جائے
- غلط فہمی دور کرنے کے لیے وضاحت
- امریکہ کے قوانین برائے حق ایجاد یا اجارہ داری ایجاد) کسی ایجاد کا تفصیلی حلیہ اور بیان جو عدالت میں اس لیے پیش کیا جائے کہ کسی اور کو نادانستہ اسی ایجاد کے حقوق نہ دے دیے جائیں)
- تنبیہ یا خبردار رہنے کی تاکید
- آگا ہی
- تنبیہ
caveat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अदालत का हुक्म-ए-इमतिनाई
- मुंसिफ़ को क़ानूनी इत्तिला नामा-ए-उज़्रदारी कि किसी मुक़द्दमा की कार्रवाई उस वक़्त तक के लिए मुअत्तल / मुल्तवी कर दी जाये जब तक कि इत्तिला नामे-ए-उज़्रदारी दायर करने वाले के दलायल की समाअत ना कर ली जाये
- ग़लतफ़हमी दूर करने के लिए वज़ाहत
- अमरीका के क़वानीन बराए हक़ ईजाद या इजारादारी ईजाद) किसी ईजाद का तफ़सीली हुल्या और बयान जो अदालत में इस लिए पेश किया जाये कि किसी और को नादानिस्ता इसी ईजाद के हुक़ूक़ ना दे दिए जाएं
- तंबीया या ख़बरदार रहने की ताकीद
- आग़ा ही
- तंबीया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (caveat)
caveat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔