تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caudal" کے متعقلہ نتائج

caudal

دم کی طرح کا، دُم نما۔.

caudal anaglesia

Caudal anesthesia

کُدال

زمین کھودنے کے ایک نوکدار اوزار کا نام ہے، جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے (لکھنؤ میں مذکر دہلی میں مونث)

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

کُدالی

زمین کھودنے کا ایک اوزار، مٹی کھودنے کا آلہ، چھوٹی کدال

کُدالَہ

نوکدار کدال، ایک قسم کا کدال، جو سوراخ کرنے کے کام آتا ہے

کُھڑْلا

دڑبا، مرغی خانہ

کُھڈْلا

چھوٹا مکان ، کھنڈلا ، معمولی حیثیت کا گھر.

کَوڑِیلا

رک: کوڑیالا (سانپ) دیکھو وہ کوبرا ہے ، وہ تیلیا ہے ... وہ کوڑیلا ہے.

کُھدالی

کھودنے کا آلہ ، چھوٹی کدال.

کُودال

رک : کدال .

کوندَل

ایک پھول کا نام.

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قَنْدِیل

caudal کے لیے اردو الفاظ

caudal

ˈkɔː.dəl

caudal کے اردو معانی

صفت

  • (تشریح الاعضا، حیوانیات) ذنبی
  • دمی
  • دم رخا
  • دم کا، دم پر یا دم کے قریب
  • دم کی طرح
  • دم سا
  • دم کی مانند

caudal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) ज़नबी
  • दमी
  • दम रखा
  • दम का, दम पर या दम के क़रीब
  • दम की तरह
  • दम सा
  • दम की मानिंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caudal)

نام

ای-میل

تبصرہ

caudal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone