تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cater" کے متعقلہ نتائج
cater کے لیے اردو الفاظ
cater کے اردو معانی
فعل لازم، فعل
- حاجت رفع کرنا
- حسب دلخواہ بنانا
- خواہش کے مطابق استعمال کی اشیا ضیافت طبع یا تفریح کا سامان فراہم کرنا
- خاص توجہ دینا یا خیال رکھنا
- خوراک، غذائی اشیا اور تفریح کا سامان بہم پہنچانا (بعد میں for لگاتے ہیں)
فعل متعدی
- کھانا اور دوسری چیزیں فراہم کرنا
cater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, क्रिया
- हाजत रफ़ा करना
- हसब दलख़वाह बनाना
- ख़ाहिश के मुताबिक़ इस्तिमाल की अश्या ज़याफ़त तबा या तफ़रीह का सामान फ़राहम करना
- ख़ास तवज्जा देना या ख़्याल रखना
- ख़ुराक, ग़िज़ाई अश्या और तफ़रीह का सामान बहम पहुंचाना (बाद में for लगाते हैं
सकर्मक क्रिया
- खाना और दूसरी चीज़ें फ़राहम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
caterpillar
(الف) تتلی، پتنگے وغیرہ کا لاروا یا پہل روپ، کملا (ب) (عمومی استعمال میں) اسی نوعیت کے مختلف کیڑوں کا لاروا۔.
catarrhine
حیوانیات: ( حیوانات رئیسہ یا بندر کی نسل کے جانور) جنکی ناک کے نتھنے ملے ہوئے اور نیچے کی طرف جھکے ہوں، جیسے کہ ببون یا سگ چہرہ، چمپانزی یا افریقی لنگور، یا آدمی: بشرانفی.
cauterize
طب: (نسیجوں کو) کسی گرم لے یا جلانے والے مادّے سے داغنا، جھلسانا یا جمانا، خصوصاً خون روکنے کے لیے۔.
citron
ایک جھاڑ Citrus medica جس میں لیموں کی طرح کا پھل لگتا ہے جس کا چھلکا موٹا مہک دار ہوتا ہے، اس کا پھل ،گلگل.
citrus
جنس Citrus (ترنج) کا کوئی درخت، جس میں لیموں، نارنگی، چکوترا شامل ہیں؛ (نیز citrus fruit ) ان میں سے کوئی پھل، ترشاوا.
citrin
بعض مادّے جو ترنجی پھلوں اور سیاہ کشمش جیسی چیزوں میں پائے جاتے ہیں اور پہلے حیاتین میں شمار ہوتے تھے، (مترادف: BIOFLAVONOID).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cater)
cater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔