تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"catchy" کے متعقلہ نتائج

catchy

(دُھن، نغمہ) جو آسانی سے یاد ہو جائے؛ جاذب توجہ۔.

catch

گِرِفْتار

کَیچ کَرنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کَیچ ہونا

(کرکٹ) کیچ کرنا کا لازم

کَیچ پَکَڑنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کَیچ ڈَراپ کَرْنا

(کرکٹ) گرفت میں آئی ہوئی گیند کو سنبھال نہ سکنا، کیچ چھوڑ دینا

کَٹاچْھ

ترچھی نظر، نخرہ

کانچ

جب کسی سبب سے مقعد کے عضلات کمزور ہو کر ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو پاخانہ کرتے وقت باہر نکل آتے ہیں، یہ ایک مرض ہے، طب میں اسے خروج المقعد کہتے ہیں

کَتھا

احوال ، روئداد ، سرگزشت.

کَٹھا

وہ آم جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سےپیدا ہوتا ہے ، تخمی آم.

کَٹّھا

زمین کا ایک پیمانہ جو بیگھے کا بیسواں حصّہ ہوتا ہے

کَنْچی

گھوڑے کی ایک قسم .

کاٹھی

لکڑی کی بنائی ہوئی نشست جو زین سے مشایہ لیکن اس سے قدرے بڑی ہوتی ہے اور سوار کے لیے اونٹ وغیرہ کی کمر پر کس دی جاتی ہے

کاٹھا

سخت اور گھٹیا

کاتھی

ایک قسم کا لوک ناچ

catchy کے لیے اردو الفاظ

catchy

ˈkætʃ.i

catchy کے اردو معانی

صفت

  • دلکش، آسانی سے یاد آ جانے والی
  • مغالطہ انگیز یا چکر میں ڈال دینے والا
  • چکر میں لے آنے والا (والی)
  • متلون، بے بھروسا یا بے اعتبار

catchy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • दिलकश, आसानी से याद आ जाने वाली
  • मुग़ालता अंगेज़ या चक्कर में डाल देने वाला
  • चक्कर में ले आने वाला (वाली
  • मुतलव्विन, बे भरोसा या बेएतिबार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (catchy)

نام

ای-میل

تبصرہ

catchy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone