تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"catalog" کے متعقلہ نتائج
catalog کے لیے اردو الفاظ
catalog کے اردو معانی
اسم
- کیٹلاگ
- فہرست یا رجسٹر : خصوصاً ایسی فہرست جس میں حروف تہجی کے اعتبار یا کسی اور قاعدے کے تحت نام لکھے گئے ہوں
- شمار کی ہوئی اشیا کی باقاعدہ تنظیم و ترتیب جس میں بیانیہ تفصیلات درج ہوں
- کتاب یا کتابچہ جس میں ایسی فہرست دی گئی ہو
- اس فہرست کا متن یا مواد
فعل متعدی
- فہرست میں درج کرنا یا شامل کرنا
- کیٹلاگ کرنا
فعل لازم
- فہرست کے سلسلہ میں کام کرنا
- کیٹلاگ ہونا
catalog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैटलाग
- फ़हरिस्त या रजिस्टर : ख़ुसूसन ऐसी फ़हरिस्त जिस में हरूफ़-ए-तहज्जी के एतबार या किसी और क़ाअदे के तहत नाम लिखे गए हूँ
- शुमार की हुई अश्या की बाक़ायदा तंज़ीम-ओ-तर्तीब जिस में ब्यानिया तफ़सीलात दर्ज हूँ
- किताब या किताबचा जिस में ऐसी फ़हरिस्त दी गई हो
- इस फ़हरिस्त का मतन या मवाद
सकर्मक क्रिया
- फ़हरिस्त में दर्ज करना या शामिल करना
- कैटलाग करना
अकर्मक क्रिया
- फ़हरिस्त के सिलसिला में काम करना
- कैटलाग होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (catalog)
catalog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔