تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"casual" کے متعقلہ نتائج
casual کے لیے اردو الفاظ
casual کے اردو معانی
صفت
- اتفاقیہ
- حادثاتی
- اتفاقی
- ناگہانی
- قدرتی اسباب سے پیدا ہونے والا
- بے قاعدہ ہونے یا آنے والا
- کبھی کبھی
- اتفاقی واقعاتی
- غیر یقینی
- غیر واضح
- بے منصوبہ
- بے سوچے سمجھے
- بے خیالی سے
- فی البدیہہ
- وقت کے وقت
- بے ترکیب
- بے ڈھنگا
- بے پروا
- وقتی اور غیر مستقل
- پھٹکل یا چھوٹے موٹے کام کرنے والا
- بے قاعدہ
- بے تکلف
- غیر رسمی
اسم
- (واقعہ، چیز یا بات) جو اتفاقی ہو
- سپاہی جو زخمی ہونے یا چھٹی پر جانے کی وجہ سے اپنی رجمنٹ یا ساتھیوں سے علیحدہ ہو گیا ہو
- وقتی یا غیر مستقل مزدور
- کبھی کبھی سرکاری امداد لینے والا شخص
casual के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- इत्तिफ़ाक़ीया
- हादिसाती
- इत्तिफ़ाक़ी
- नागहानी
- क़ुदरती अस्बाब से पैदा होने वाला
- बेक़ाइदा होने या आने वाला
- कभी कभी
- इत्तिफ़ाक़ी वाक़ाती
- ग़ैर यक़ीनी
- ग़ैर वाज़िह
- बे मंसूबा
- बे सोचे समझे
- बेख़्याली से
- फ़ी अलबदीहा
- वक़्त के वक़्त
- बे तरकीब
- बेढंगा
- बेपर्वा
- वक़्ती और ग़ैर मुस्तक़िल
- फुटकल या छोटे मोटे काम करने वाला
- बेक़ाइदा
- बेतकल्लुफ़
- ग़ैर रस्मी
संज्ञा
- (वाक़िया, चीज़ या बात) जो इत्तिफ़ाक़ी हो
- सिपाही जो ज़ख़मी होने या छुट्टी पर जाने की वजह से अपनी रजमैंट या साथीयों से अलैहदा हो गया हो
- वक़्ती या ग़ैर मुस्तक़िल मज़दूर
- कभी कभी सरकारी इमदाद लेने वाला शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (casual)
casual
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔