تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cassock" کے متعقلہ نتائج

cassock

تنگ اور عموماً سیاہ یا سرخ لباس جو عیسائی پادری یا مناجات گانے والوں کا طائفہ پہنتا ہے۔.

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

Cassocked

خُشْک

سوکھا

خُشْکی

سوکھی زمین، کائنات میں نمی نہ رکھنے والی جگہ، تری یا نمی کی ضد

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

خُشْکا

خُشکہ، اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

خُشْکَہ

اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

قَشْقا

رک : قشقہ.

قَشْقہ

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کَشْکی

A watchman, gurad, porter.

کاسِک

روسی قزاق، قازق

کَشْک

گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے

کَسَک آنا

جھٹکا لگنا ، خفیف سا صدمہ پہنچنا .

cassock کے لیے اردو الفاظ

cassock

cassock کے اردو معانی

اسم

  • کرتہ
  • جبہ
  • کاسک
  • لباس کے اوپر پہننے والے لمبے کرتے یا چوغہ نما کپڑوں میں سے کوئی ایک جبہ، جسے پہلے زمانے میں سپاہی، اسپ سوار اور دوسرے لوگ پہنا کرتے تھے
  • لمبا چست لباس جو پادری اور دوسرے لوگ کلیسا کی تقریبات میں پہنتے ہیں
  • خصوصاً انگلینڈ کے کلیسا میں پادری کا عہدہ
  • پادری

cassock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कुरता
  • जिबह
  • कासक
  • लिबास के ऊपर पहनने वाले लंबे करते या चोग़ा नुमा कपड़ों में से कोई एक जिबह, जिसे पहले ज़माने में सिपाही, अस्प सवार और दूसरे लोग पहना करते थे
  • लंबा चुस्त लिबास जो पादरी और दूसरे लोग किलीसा की तक़रीबात में पहनते हैं
  • ख़ुसूसन इंगलैंड के किलीसा में पादरी का ओहदा
  • पादरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cassock)

نام

ای-میل

تبصرہ

cassock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone