تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carrier" کے متعقلہ نتائج
carrier کے لیے اردو الفاظ
carrier کے اردو معانی
اسم
- قلی
- حمال
- بارنده
- مزدور
- بارگیر
- کیرئیر
- لے جانے والا
- بار بردار
- بارکش
- وہ شخص یا وہ چیز جو لے جائے
- شخص یا اشخاص کی جماعت جو کرایہ پر سامان کی ترسیل یا لوگوں کو منتقل کرنے کا ذمہ لے
- وہ جو عوامی خدمت کے لیے سامان کا یا مسافروں سے کرایہ وصول کر کے انھیں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام کرے
- پیغام رساں کبوتر
- (مشین) مشینی ترکیب جس کے ذریعے کسی چیز کو اٹھایا جائے یا حرکت دی جائے
- (کیمیا) عمل انگیز عامل جو ایک عنصر یا ذرات کے مجموعے کو ایک مرکب سے دوسرے میں منتقل کر دے
- (طب) وہ شخص جو دوسروں کو لگنے والے جراثیم لیے پھرے مگر خود ان کے مضر اثرات سے محفوظ ہو
carrier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ुली
- हम्माल
- बारनदे
- मज़दूर
- बारगीर
- कैरियर
- ले जाने वाला
- बार बर्दार
- बारकश
- वो शख़्स या वो चीज़ जो ले जाये
- शख़्स या अश्ख़ास की जमात जो किराया पर सामान की तरसील या लोगों को मुंतक़िल करने का ज़िम्मा ले
- वो जो अवामी ख़िदमत के लिए सामान का या मुसाफ़िरों से किराया वसूल कर के उन्हें एक जगह से दूसरी जगह पहुंचाने का काम करे
- पैग़मरसां कबूतर
- (मशीन) मशीनी तरकीब जिस के ज़रीये किसी चीज़ को उठाया जाये या हरकत दी जाये
- (कीमिया) अमल अंगेज़ आमिल जो एक अंसर या जर्रात के मजमुए को एक मुरक्कब से दूसरे में मुंतक़िल कर दे
- (तिब्ब) वो शख़्स जो दूसरों को लगने वाले जरासीम लिए फिरे मगर ख़ुद उन के मुज़िर असरात से महफ़ूज़ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (carrier)
carrier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔