تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carriage" کے متعقلہ نتائج
carriage کے لیے اردو الفاظ
carriage کے اردو معانی
اسم
- لے جانے کا عمل
- نقل و حمل
- منتقلی
- بار برداری
- حمالی
- ڈھلوائی
- تجارتی ترسیل یا اس کی لاگت
- لے جانے کا ذریعہ
- بگھی
- ارابہ
- لوگوں کو لے جانے کے لیے پہیوں والی گاڑی
- مسافروں کے لیے پہیوں والی گھوڑا گاڑی خاص کر جو آرام دہ اور شاندار بنائی گئی ہو
- پہیوں والا ٹھیلا جیسے توپ کے لیے
- کسی مشین وغیرہ کا وہ حصہ جو کسی چیز کو ایک مقام سے دوسرے مقام پر لانے یا کسی چیز کو منتقل کرنے کے لیے بنایا گیا ہو
- چال
- پھسلنا حصہ
- بار کڑی
- خرچہ بار برداری
- بھاڑا
carriage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ले जाने का अमल
- नक़ल-ओ-हमल
- मुंतक़ली
- बार बर्दारी
- हम्माली
- ढलवाई
- तिजारती तरसील या उस की लागत
- ले जाने का ज़रीया
- बग्घी
- अराबा
- लोगों को ले जाने के लिए पहीयों वाली गाड़ी
- मुसाफ़िरों के लिए पहीयों वाली घोड़ागाड़ी ख़ासकर जो आरामदेह और शानदार बनाई गई हो
- पहीयों वाला ठेला जैसे तोप के लिए
- किसी मशीन वग़ैरा का वो हिस्सा जो किसी चीज़ को एक मुक़ाम से दूसरे मुक़ाम पर लाने या किसी चीज़ को मुंतक़िल करने के लिए बनाया गया हो
- चाल
- फिसलना हिस्सा
- बार कड़ी
- ख़र्चा बार बर्दारी
- भाड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (carriage)
carriage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔