تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caps" کے متعقلہ نتائج

caps

capital letters کا اختصار ۔.

کَیپْسیول

(نباتیات) خشک بیج کا خانہ جو پکنے پر کھل جاتا ہے ، ڈوڈا ، قبہ .

capsian

شمالی افریقہ و جنوبی یورپ کے قدیم حجریا عہد سے متعلق۔.

کَپْسا

(کاشتکاری) کبیسا (رک) کی قسم کی زمین جس کے اجزا میں گاد اور کنکر اس طرح ملے جلے ہوتے ہیں کہ پودا جڑ نہیں پکڑتا ، دکن میں مُرم کہلاتی ہے.

capsize

کشتی کو الٹ دینا، کشتی کا الٹ جانا۔.

capsicum

جنس Capsicum کا کوئی پودا جس کا پھل کیسہ نما بیجوں بھرا ہوتا ہے، خصوصاً C. annuum جس سے کالی مرچ کی کئی اقسام پیدا ہوتی ہیں۔.

capsulize

(معلومات وغیرہ کو) نہایت اختصار کے ساتھ محفوظ رکھنا۔.

capstone

چوٹی کا پتھر، دیوار یا ستون کا برگا۔.

capsid

قشووں (خورد جراثیم) کے اوپر کا پروٹین سے بنا ہوا خول۔.

capstan

کھڑے دُھرے پر گھومنے والی ایک دبیز چرخی جس سے لنگر یا بادبان کے رسّے لپیٹتے ہیں، لنگر کی چرخی۔.

capsulated

capsulate

چھلکے دار

capsulary

گُل کَپْس

۔مذکر۔ ایک پھول کا نام۔

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

caps کے لیے اردو الفاظ

caps

caps کے اردو معانی

  • capital letters کا اختصار ۔.

caps के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • capital letters का इख़तिसार ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caps)

نام

ای-میل

تبصرہ

caps

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone