تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"canvass" کے متعقلہ نتائج
canvass کے لیے اردو الفاظ
canvass کے اردو معانی
فعل متعدی
- بحث مباحثہ کرنا
- گفت و شنید کرنا یا بحث کر کے احتیاط سے جانچ پرکھ کرنا
- رائے، ووٹ یا چندہ لینا جیسے انتخابی مہم کے دوران ہوتا ہے
- حصول رائے کے لیے جدوجہد کرنا
- اپنی طرف توجہ منعطف کرانا
- ووٹ پکے کرنا
فعل لازم
- بحث مباحثہ کرتے پھرنا
اسم
- گفت و شنید
- قائل کرنے کا عمل
- استفسار یا پوچھ گچھ کے ذریعے تحقیق
- ووٹ یا (خرید و فروخت کے) آرڈر وغیرہ کے لیے درخواست و اصرار
canvass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बेहस मुबाहिसा करना
- गुफ़्त-ओ-शनीद करना या बेहस कर के एहतियात से जांच परख करना
- राय, वोट या चंदा लेना जैसे इंतिख़ाबी मुहिम के दौरान होता है
- हुसूल राय के लिए जद्द-ओ-जहद करना
- अपनी तरफ़ तवज्जा मुनातिफ़ कराना
- वोट पक्के करना
अकर्मक क्रिया
- बेहस मुबाहिसा करते फिरना
संज्ञा
- गुफ़्त-ओ-शनीद
- क़ाइल करने का अमल
- इस्तिफ़सार या पूछगिछ के ज़रीये तहक़ीक़
- वोट या (ख़रीद-ओ-फ़रोख़त के) आर्डर वग़ैरा के लिए दरख़ास्त-ओ-इसरार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (canvass)
canvass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔