تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"canopy" کے متعقلہ نتائج

canopy

عَرْش

کانپا

لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں

کانپی

Trembled, shivered

کانپ

پتنگ میں ٹھڈے کے اوپر کمان کی شکل میں لگی ہوئی تیلی ، پتنگ یا کنکولے کی پتلی قوس نما قمچی

کھونپا

کھونپ

canapé

چھوٹی سی روٹی یا پیسٹری جس پر چاشنی دار شے لگی ہو،عموماً کھانے سے پہلے اشتہا پرور شے کے طور پر، بھوک کھولنے کے لیے پیش کی جاتی ہے۔.

کَنِیف

शौचगृह, पाखाना, तुलगृह, तहखाना, स्नानागार, गुस्लखाना।।

کَنَف

کنارہ ، جانب ، طرف ؛ پناہ ، حفاظت ، سایہ.

کَنْف

देख-रेख करना, निगरानी करना, सहायता करना, फिर जाना, पलट जाना।

کانپ جانا

رک: کانپ اٹھنا ، لرز جانا ، کپکپی چھوٹ جانا .

کانپی پَڑْنا

تھرَانا ، لرزنا .

کانپ اُٹْھنا

لرز جانا ، کپکپا جانا ، خوف سے تھرّا جانا ، رعشہ طاری ہوجانا ، ڈر جانا ، خوف زدہ ہوجانا .

کانپ مارنا

کم بختی آنا ، مصیبت آنا

کانپ کھانا

لچکنا ، جُھکنا ، وہ ایک ایسا فکرِ واحد اور فدیّہ مجّرد ہے جو فکر و عمل کا پلّے سے پلّہ باندھ دیتا ہے اور اپنی بلندی کے اظہار میں بھی کانپ نہیں کھاتا .

کَنْپا مارْنا

کسی کو قابو میں لانا ، کمپا مارنا.

canopy کے لیے اردو الفاظ

canopy

ˈkæn.ə.pi

canopy کے اردو معانی

اسم

  • بنگاه
  • شامیانہ
  • منڈپ
  • چھتر
  • چتر
  • اٹھ کھمبا
  • آفتاب گیر
  • چھتری
  • وہ سایہ کرنے والی چیز جو تخت یا چھپر کھٹ پر کسی چیز سے لٹکی ہو یا کھمبوں کے سہارے کھڑی ہو یا کسی باعظمت شخص یا مقدس شے پر اس سے سایہ کیا جائے، اس لیے اوپر لٹکنے والا سامیہ یا چھت
  • نمگیرہ
  • مسطح حاشیہ
  • اکثر آسمان مراد ہوتا ہے
  • (فن تعمیر) آگے نکلا ہوا سقف نما سجاوٹی چھجا یا سایہ کرنے والی چیز
  • طاق کا چھجا
  • سائبان
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز میں پائلٹ کی نشست کے اوپر شفاف ڈھکن یا غلاف
  • پیرا شوٹ (فضا سے نیچے اترنے والی چھتری) کا ایک حصہ

فعل متعدی

  • چھتری سے یا چھتری کی طرح ڈھانکنا یا سایہ کرنا
  • شامیانہ وغیرہ بنانا
  • نمگیرہ مہیا کرنا

canopy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बनगाए
  • शामियाना
  • मंडप
  • छत्र
  • चतर
  • उठ खंबा
  • आफ़ताब गीर
  • छतरी
  • वो साया करनेवाली चीज़ जो तख़्त या छप्पर खट पर किसी चीज़ से लटकी हो या खंबों के सहारे खड़ी हो या किसी बाअज़मत शख़्स या मुक़द्दस शैय पर इस से साया किया जाये, इस लिए ऊपर लटकने वाला साम्य या छत
  • नमगीरा
  • मुसत्तह हाशिया
  • अक्सर आसमान मुराद होता है
  • (फ़न तामीर) आगे निकला हुआ सक़्फ़ नुमा सजावटी छज्जा या साया करनेवाली चीज़
  • ताक़ का छज्जा
  • साइबान
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ में पायलट की नशिस्त के ऊपर शफ़्फ़ाफ़ ढक्कन या ग़लाफ़
  • पैराशूट (फ़िज़ा से नीचे उतरने वाली छतरी) का एक हिस्सा

सकर्मक क्रिया

  • छतरी से या छतरी की तरह ढाँकना या साया करना
  • शामियाना वग़ैरा बनाना
  • नमगीरा मुहय्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (canopy)

نام

ای-میل

تبصرہ

canopy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone