تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونپا" کے متعقلہ نتائج

کھونپا

کھونپ

کھونپ

لمبے لمبے ٹانکے، لمبی لمبی سلائی، تیپچی، ٹوپا، سیون، شلنگا

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کانپا

لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں

کانپی

Trembled, shivered

کانپ

پتنگ میں ٹھڈے کے اوپر کمان کی شکل میں لگی ہوئی تیلی ، پتنگ یا کنکولے کی پتلی قوس نما قمچی

کُھونٹا

گھوڑے مویشی وغیرہ کو باندھنے کی بڑی میخ، نیز خیمے کی میخ

کھونٹا

رک : کھوٹا ، بے کار ، جس میں خامی ہو .

کَھوندا

گھونسلا ، آشیانہ .

کَھونڈا

کھوندا ، گھونسلا .

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کُھونڈا

ڈنڈا ، عصا ، سوٹا .

کھونسا

رک : کھوسا ، چھلکا ، پوست .

کھونچا

بڑی کھونچ؛ کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے وغیرہ لگنے سے پھٹ جائے، خراش

کھونْچَہ

چھوٹی سینی ، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونپا کے معانیدیکھیے

کھونپا

kho.npaa•खोंपा

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کھونپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) ہل کے آہنی بھل (بھار) کی چوبی بشتی، جس پر پھل چڑھا رہتا، یہ تلہٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتا ہے، چوبن
  • کھونپ
  • سر پر بندھے ہوئے بال، چوٹی

Urdu meaning of kho.npaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) hal ke aahanii bhal (bhaar) kii chobii bashtii, jis par phal cha.Dhaa rahtaa, ye talahTii zamiin kii khudaa.ii me.n ba.Dii madad detaa hai, choban
  • Khuunap
  • sar par bandhe hu.e baal, choTii

English meaning of kho.npaa

Noun, Masculine

  • the hair of the head braided or tied up on the top, hair-knot

खोंपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल की वह लकड़ी जिसमें नुकीला फाल लगा होता है
  • भूसा रखने की छान
  • स्त्रियों के बालों का जूड़ा
  • छाजन या छप्पर का कोना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone