تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"camphene" کے متعقلہ نتائج
camphene کے لیے اردو الفاظ
camphene کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) کافورین
- کافور سے تعلق رکھنے والے کئی تارپین مرکبات
- ایک بے رنگ قلمی مادہ جو بعض ضروری روغنوں میں پایا جاتا ہے اور خصوصاً کافور کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہے یا کیمیاوی طریقے سے بنائے ہوئے کافور میں درمیانی مرکب ہوتا ہے
- روغن کا فور
- ملاوٹوں سے پاک کیا ہوا خالص تارپین کا تیل یا تارپین اور الکحل کا آمیزہ جو پہلے زمانے میں چراغوں کے لیے تیل کا کام دیتا تھا
camphene के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) का फोरेन
- काफ़ूर से ताल्लुक़ रखने वाले कई तारपीन मुरक्कबात
- एक बेरंग क़लमी माद्दा जो बाअज़ ज़रूरी रोगनों में पाया जाता है और ख़ुसूसन काफ़ूर के मुतबादिल के तौर पर इस्तिमाल होता है या कीमियावी तरीक़े से बनाए हुए काफ़ूर में दरमयानी मुरक्कब होता है
- रोगन काफ़ूर
- मिलावटों से पाक क्या हुआ ख़ालिस तारपीन का तेल या तारपीन और अलकहल का आमेज़ाह जो पहले ज़माने में चराग़ों के लिए तेल का काम देता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (camphene)
camphene
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔