تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"camber" کے متعقلہ نتائج

camber

سڑک کا کُب یا خفیف درمیانی اُبھار، جہاز کے عرشے یا طیارے کے بازوؤں پر اسی قسم کی گولائی۔.

camberwell beauty

ایک گہری اودی تتلی جس کے پروں پر زرد حاشیہ ہوتا ہے Nymphalis antiopa ۔.

کَھنْبھاری

ایک درخت جو ہمالیہ میں خشک پہاڑوں پر پیدا ہوتا ہے ساٹھ فٹ اونچا ہوتا ہے تنا سیدھا چھال سفید یا بھورے رنگ کی اور صاف ہوتی ہے اس کے پھل ایک انچ لمبے ہوتے ہیں پہاڑی لوگوں کے کھانے کے کام میں آتے ہیں

خُمْبَرَہ

چھوٹا مٹکا

قُن٘بُرَہ

چکاوک ؛ چنڈول .

قُُمْبَرَہ

راکٹ ؛ بم .

کُن٘بھار

رک : کمھار.

کُھمْبُور

(نباتیات) طفیلی پودوں کی ایک شکل جو دوسرے پودوں پر پرورش پاتے ہیں، وہ پودے جو کھمبی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

گُنْبَد کی صَدا

۔ مونث۔ گنبد والے مکان میں جو کچھ کہو وہی آواز واپس آکر کانوں میں پڑتی ہے۔ (کنایۃ) جیسا کہنا ویسا سننا کی جگہ۔ ؎

چَمْبَر

چنبر، آسمان کا دور، چلم کا سرپوش، چلم کا ڈھکنا، گردن کی ہنسلی

چَن٘بَر

حلقہ، گردہ، کنڈلی، گھیرا، محیط

چَھمْبَڑ

ایک عام خود رو گھاس جو ریتلی زمین میں اچھی طرح اگتی ہے اور جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے .

زَمانَۂ کَمْبَری

عہدِ اوّلین کی چٹانوں کا دور جو کمبر لینڈ کے نِیچے واقع ہیں ، پتّھروں کا زمانہ ، حجری دور

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

camber کے لیے اردو الفاظ

camber

ˈkæm.bər

camber کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، فعل، فعل متعدی

  • کمان کی طرح قدرے خمدار کرنا
  • محدب بنانا
  • درمیان سے اوپر کی طرف خم لانا یا موڑنا

اسم

  • خم
  • کب
  • تحدب
  • اوپر کی طرف خمیدگی یا محدب پن (جیسے عرشہ جہاز کا)
  • ابھار
  • قدرے خمدار شہتیر
  • خمدار کڑی
  • (طیرانیات) ہوا کی تہ کی جھوک

camber के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • कमान की तरह क़दरे ख़मदार करना
  • मुहद्दिब बनाना
  • दरमयान से ऊपर की तरफ़ ख़म लाना या मोड़ना

संज्ञा

  • ख़म
  • कब
  • तहदब
  • ऊपर की तरफ़ ख़मीदगी या मुहद्दिब पन (जैसे अर्शा जहाज़ का
  • उभार
  • क़दरे ख़मदार शहतीर
  • ख़मदार कड़ी
  • (तीर इनयात) हुआ की ता की झूक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (camber)

نام

ای-میل

تبصرہ

camber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone