تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"calm" کے متعقلہ نتائج
calm کے لیے اردو الفاظ
calm کے اردو معانی
اسم
- خاموشی
- ٹھہراؤ
- سکوت
- بے حرکتی
- سکون
- حرکت اور ہلچل سے خالی
- تیز ہوا کی غیر موجودگی
- ہیجان
- برانگیختگی اور جذباتی اضطراب سے آزادی
- دل جمعی
- قرار
- اطمینان
- آسائش
صفت
- خاموش
- ٹھہرا ہوا
- بے حرکت
- ساکت
- چپ چاپ
- آندھی کے بغیر
- بے آشوب
- بے باد
- پرسکون
- برانگیختگی یا جذباتی ہیجان کے بغیر
- مطمئن
- دل جمع
فعل لازم
- پر سکون یا خاموش ہونا
- آرام کرنا
- دھیمے ہونا / اُتر جانا (عموماً down کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
فعل متعدی
- پرسکون یا خاموش کرنا
- تسلی دینا
- آرام دینا
- تسکین دینا
calm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ामोशी
- ठहराव
- सुकूत
- बे हरकती
- सुकून
- हरकत और हलचल से ख़ाली
- तेज़ हुआ की ग़ैरमौजूदगी
- हैजान
- बरानगीख़तगी और जज़बाती इज़तिराब से आज़ादी
- दिल जमुई
- क़रार
- इतमीनान
- आसाइश
विशेषण
- ख़ामोश
- ठहरा हुआ
- बे हरकत
- साकित
- चप चाप
- आंधी के बगै़र
- बे आशूब
- बे बाद
- पुरसुकून
- बरानगीख़तगी या जज़बाती हैजान के बगै़र
- मुतमइन
- दिल जमा
अकर्मक क्रिया
- पर सुकून या ख़ामोश होना
- आराम करना
- धीमे होना / उतर जाना (उमूमन down के साथ इस्तिमाल होता है
सकर्मक क्रिया
- पुरसुकून या ख़ामोश करना
- तसल्ली देना
- आराम देना
- तसकीन देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
clam
دو مونہا صدفہ، خصوصاً شمالی امریکا کا گول سخت خول والا Mercenaria mercenaria یا نرم لمبے خول والا Mya arenaria.
coulomb
کولمب، برقی بار کی بین الاقوامی پیمائش کی اکائی، اس قدر بر قی بار جوایک ایمپیرکی برقی روایک سیکنڈ میں گزارے۔ ¶ (علامت: C) [ فرانسیسی ماہر طبیعیات ۱۸۰۶ء کے نام پر C.A. de Coulomb]-.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (calm)
calm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔