تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلمی" کے متعقلہ نتائج

کلمی

ایک قسم کا ساگ

قَلْمِی

ہاتھ کا لکھا ہوا (مطبوعہ کا نقیض)

قَلْمی کَرْنا

لکھنا ، تحریر کرنا ، احاطۂ تحریر میں لانا .

قَلَمی ہونا

تحریر ہونا ، لکھا جانا .

قَلَمی نام

وہ فرضی نام جو کوئی شخص اپنی تصانیف میں اختیار کرے

قَلْمِی چِہرَہ

sketch, pen-portrait

قَلَمی بَڑا

بڑوں کی قسم کا لمبوتری شکل کا کرارا تلا ہوا پکوان جو عموماً چنے کی دال کی پیٹھی کا بنایا جاتا اور چٹنی سے کھایا جاتا ہے ، یہ قلم کی وضع کا ہوتا ہے .

قَلْمی تَصْوِیر

قدیم طریقے پر ہاتھ سے بنائی ہوئی تصویر .

قَلْمی دوستی

باہمی خط و کتابت کے ذریعے کی جانے والی دوستی

قَلمی آم

پیوندی آم جو بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے

قَلْمی خاکَہ

قدیم طریقے پر ہاتھ سے بنایا ہوا کچّا نقشہ یا تصویر ، مرقع، وہ مضمون جس میں کسی شخص کے جستہ جستہ حالات لکھے جائیں ، کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینچا جائے .

قَلَمی نُسْخَہ

ہاتھ کی لکھی ہوئی کتاب (مطبوعہ نسخہ کی ضد)، مخطوطہ

قَلَمی شورَہ

صاف کیا ہوا تھوڑے تھوڑے وقفے سے چٹکی دیں

قَلَمی عَدْسَہ

عدسۂ چشم، زجاجیہ

قَلْمی مُرَقَّع

ہاتھ سے بنائی تصویروں کی کتاب ؛ (مجازاََ) کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینْجا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کلمی کے معانیدیکھیے

کلمی

kalmii•कलमी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کلمی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک قسم کا ساگ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَلْمِی

ہاتھ کا لکھا ہوا (مطبوعہ کا نقیض)

Urdu meaning of kalmii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka saag

English meaning of kalmii

Noun, Masculine, Singular

  • a variety of leafy vegetable

कलमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का साग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone