تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"calender" کے متعقلہ نتائج

calender

کپڑے، کاغذ وغیرہ کو بیلنوں سے دبا کر یکسار کرنے اور چمکانے والی مشین ۔.

calendar

جَنْتَری

ہِجری کَیلَنڈر

رک : ہجری تقویم ۔

calenderer

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

کِھلَنْڈْرا

شوخ، چنچل، چلبلا، کھلاڑی، رنگ دار، لاپرواہ

کَلَنْدرا

۔(اردو۔ انگریزی۔ گَلِنْڈر۔ کا بگاڑاہوا) مذکر فہرست جرائم۔ فرو پترا۔ جنتری۔

کَلَنْدَرَہ

فہرست جرائم ، فرد قرارداد جرم.

سیلَنْڈَر نُما

بیلن جیسا ، بیلن کی شکل کا ، استوانی.

سِلَنْڈَر نُما

سلنڈر جیسا ، اسطوانی ، بیلن سا ، سلنڈری .

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

calender کے لیے اردو الفاظ

calender

calender کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کیلنڈر
  • بیلن مشین
  • ایک مشین جس میں دو یا زیادہ بیلن ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کو تقریبا چھوتے ہوئے گھومتے ہیں اور اپنے درمیان کپڑے یا کاغذ کو دبا کر ہموار اور چکنا کر دیتے ہیں

فعل متعدی

  • کیلنڈر میں استری کرنا یا اختتامی عمل کے طور پر دبانا یا چکنا کرنا

calender के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • कैलिंडर
  • बेलन मशीन
  • एक मशीन जिस में दो या ज़्यादा बेलन होते हैं जो एक दूसरे को तक़रीबन छूते हुए घूमते हैं और अपने दरमयान कपड़े या काग़ज़ को दबा कर हमवार और चिकना कर देते हैं

सकर्मक क्रिया

  • कैलिंडर में इस्त्री करना या इख़ततामी अमल के तौर पर दबाना या चिकना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (calender)

نام

ای-میل

تبصرہ

calender

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone