تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَنْدَر" کے متعقلہ نتائج

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، جب پیٹ بھرا ہوتا ہے تو فقیر بھی اپنے کو راجا سمجھتا ہے ورنہ بھوک آدمی کو مسکین بنا دیتی ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَنْدَر کے معانیدیکھیے

قَلَنْدَر

qalandarक़लंदर

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

قَلَنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر
  • دین و دنیا سے آزاد آدمی، رند، لا اُبالی
  • بے نوا، تہی دست آدمی
  • وہ فقیر جو سر اور ڈاڑھی منڈاتا ہے اور بیوی بچّوں کو چھوڑ کر جابجا پھرتا ہے، جوگی
  • ریچھ اور بندر نچانے والا، مداری، تماشا دکھانے والا
  • وہ بے ڈول لکڑی کا ٹکڑا جو آسانی سے کوڑا نہ کُھل جانے کے لیے پٹوں کے پیچھے لگا دیتے ہیں، کندۂ ناتراشیدہ، لال خان کا لکڑا، کاٹھ
  • خیمے کا آنکڑا یا قلابہ

شعر

Urdu meaning of qalandar

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) vo shaKhs jo ruhaanii taraqqii yahaa.n tak kar gayaa ho ki apne vajuud aur alaa.iq-e-dunyavii se beKhbar aur la taalluq ho kar hamaatan Khudaa kii zaat kii taraf mutvajjaa rahtaa ho aur takliifaat rasmii kii qayuud se chaTkaaraa pa gayaa ho, ishq-e-haqiiqii me.n mast faqiir
  • diin-o-duniyaa se aazaad aadamii, rind, la ubaalii
  • benava, tahii dast aadamii
  • vo faqiir jo sar aur Daa.Dhii munDaataa hai aur biivii bachcho.n ko chho.Dkar jaabjaa phirtaa hai, jogii
  • riichh aur bandar nachaane vaala, madaarii, tamaashaa dikhaane vaala
  • vo beDaul lakk.Dii ka Tuk.Daa jo aasaanii se kuu.Daa na khul jaane ke li.e paTTo.n ke piichhe laga dete hain, kundaa-e-naatraashiidaa, laal Khaan ka lak.Daa, kaaTh
  • kheme ka aank.Daa ya qullaabaa

English meaning of qalandar

Noun, Masculine

  • an order of fakirs, monks or dervishes who abandon worldly possessions, ascetic
  • a kind of wandering Muhammadan monk, with shaven head and beard, who abandons everything, wife, friends, and possessions, and travels about
  • someone who doesn't care much, a carefree fellow
  • a bear-dancer
  • the shell, or the fly, of a tent

क़लंदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार के मुसलमान फकीर।
  • मुसलमान मदारी जो बंदरों, भालुओं आदि के तमाशे दिखाते फिरते हैं।
  • सांसारिक व धार्मिक बन्धनों से मुक्त इंसान
  • एक प्रकार के फ़क़ीर जो मस्त और आज़ाद रहते हैं, मस्त और आज़ाद मनुष्य, धृष्ट, गुस्ताख ।
  • मुसलमान साधुओं की एक जमात या उस जमात का कोई सदस्य
  • मस्त; फ़क्कड़; आज़ाद-तबियत व्यक्ति
  • रीछ, बंदर नचाने वाला मदारी।

قَلَنْدَر کے مترادفات

قَلَنْدَر کے قافیہ الفاظ

قَلَنْدَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، جب پیٹ بھرا ہوتا ہے تو فقیر بھی اپنے کو راجا سمجھتا ہے ورنہ بھوک آدمی کو مسکین بنا دیتی ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone