تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"calcium" کے متعقلہ نتائج
calcium کے لیے اردو الفاظ
calcium کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) کیلشیم
- زمین کا ایک دو گرفتہ قلوی عنصر جو دھاتوں اور ان کے مرکبات بنانے میں کام آتا ہے، خالص شکل میں خاصا نرم، قلمی اور سفید ہوتا ہے، اس کی قدرتی حالت مرکب ہوتی ہے، مثلاً چونے یا چاک (کھریا مٹی) میں شامل ہوتا ہے اور ہڈی، دانت نیز گھونگوں کا لازمی جزو ہوتا ہے
calcium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) कैल्शियम
- ज़मीन का एक दो गिरिफ़ता किलोई अंसर जो धातों और उन के मुरक्कबात बनाने में काम आता है, ख़ालिस शक्ल में ख़ासा नरम, क़लमी और सफ़ैद होता है, इस की क़ुदरती हालत मुरक्कब होती है, मसलन चूने या चाक (खरया मिट्टी) में शामिल होता है और हड्डी, दाँत नीज़ घो निगों का लाज़िमी जुज़ु होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَیلْسِیئَم فاسْفیٹ
(کیمیا) کیلشیم کے نمکیات میں سے ایک جو ہڈیوں ، دانتوں اور جانوروں کے نسیجوں میں پایا جاتا ہے، یہ دواؤں ، مینا کاری، شیشہ اور صاف کرنے کی عامل چیزوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (calcium)
calcium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔