تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"calcium cyanamide" کے متعقلہ نتائج
calcium cyanamide کے لیے اردو الفاظ
calcium cyanamide کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) کیلشیم سینامائیڈ، بھورا سیاہ، ڈھیلوں کی شکل میں ٹھوس یا بستہ مادہ ، جو کیلشیم کاربائیڈ اور نائٹروجن سے حاصل کیا جاتا ہے
- بنیادی طور پر بطور کھاد اور جڑی بوٹی تلف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نیز نائٹروجن کے مرکبات تیار کرنے میں درمیانے عامل کے طور پر کام آتا ہے
calcium cyanamide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) कैल्शियम सेना माईड, भूरा स्याह, ढीलों की शक्ल में ठोस या बस्ता माद्दा , जो कैल्शियम कारबाईड और नाइट्रोजन से हासिल किया जाता है
- बुनियादी तौर पर बतौर खाद और जड़ी बूटी तलफ़ करने के लिए इस्तिमाल होता है, नीज़ नाइट्रोजन के मुरक्कबात तैय्यार करने में दरमयाने आमिल के तौर पर काम आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (calcium cyanamide)
calcium cyanamide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔