تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cage" کے متعقلہ نتائج

cage

پنجرہ

cagey

بول چال: الگ تھلگ رہنے والا ؛چوکس ،محتاط ۔.

cager

cageling

squirrel cage

بند گلہری کے کھیلنے کے لیے ایک پاؤں سے چلا کر گھمانے والا بیلن لگا ہوا پنجرا۔.

کَگیلا

کوّے کا بچّہ

کھوگی

(گلّہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون ، جو گلّہ بان دھوپ کے وقت سر پر کرھ لیتے ہیں ، جوڑی ، کھویا .

کاگا

کوّا، زاغ

کَن٘گھے

کنگھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کھوؤ گے

bear, encounter

کاغ

کوے کی آواز.

کاگ

رک : کاک ، کارک .

کَنگھا

بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ

کَنگھی

(ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں

کَنگی

رک : کنگھی.

cage کے لیے اردو الفاظ

cage

keɪdʒ

cage کے اردو معانی

اسم

  • پنجرا
  • قید خانہ، کٹہرا، قفسه
  • بندی خانہ
  • تاروں یا سلاخوں سے بنی ہوئی کوئی بکس نما چیز جس میں پرندوں یا دوسرے جانوروں کو بند کیا جا سکے
  • قید خانہ یا قید میں رکھنے کی جگہ
  • حوالات
  • (مجازاً) بند کرنے یا قید کرنے والی کوئی چیز
  • کوئی بھی شے جس پر شکل یا مقصد کے لحاظ سے پنجرے کا گمان ہو
  • محصور، محدود یا محفوظ کرنے والا ڈھانچایا حصار
  • بالا بر (لفٹ، ایلی ویٹر) کا بند ڈبا یا پلیٹ فارم
  • (بیس بال) بیٹنگ یا بلے بازی کی مشق کے لیے متحرک پس روک
  • (باسکٹ بال) باسکٹ یا گیند ڈالنے کی جالی
  • (ہاکی) گول کا چوکھٹا
  • (کان کنی) کان کی عمودی سرنگ کو اوپر اٹھانے والا (بالا بر یا ایلی ویٹر)

فعل متعدی

  • بند کرنا (پنجرے یا پنجرے جیسی چیز یا جگہ میں)

cage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पिंजरा
  • क़ैदख़ाना, कटहरा, क़फ़से
  • बंदीख़ाना
  • तारों या सलाखों से बनी हुई कोई बक्स नुमा चीज़ जिस में परिन्दों या दूसरे जानवरों को बंद किया जा सके
  • क़ैदख़ाना या क़ैद में रखने की जगह
  • हवालात
  • (मजाज़न) बंद करने या क़ैद करनेवाली कोई चीज़
  • कोई भी शैय जिस पर शक्ल या मक़सद के लिहाज़ से पिंजरे का गुमान हो
  • महसूर, महिदूद या महफ़ूज़ करने वाला ढांचा या हिसार
  • बाला बर (लिफ़्ट, अली वेटर) का बंद डिब्बा या प्लेटफार्म
  • (बीस बाल) बैटिंग या बल्लेबाज़ी की मश्क़ के लिए मुतहर्रिक पस रोक
  • (बास्कट बाल) बास्कट या गेंद डालने की जाली
  • (हाकी) गोल का चौखटा
  • (कानकनी) कान की अमूदी सुरंग को ऊपर उठाने वाला (बाला बर या अली वेटर

सकर्मक क्रिया

  • बंद करना (पिंजरे या पिंजरे जैसी चीज़ या जगह में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cage)

نام

ای-میل

تبصرہ

cage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone