تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cadelle" کے متعقلہ نتائج

cadelle

cedilla

حرف c کے نیچے ایک نشان جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ صفیری حرف ہے جیسے فرانسیسی façade میں۔.

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

کَدْلی

کیلے کا درخت، کیلا

کَڑولا

بچوں کے ہاتھ کا کڑا ، چھوٹا کڑا.

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قَنْدِیل

کُنْڈْلا

بڑا حصار کنڈل ، برا حلقہ ، دائرہ.

کُنْڈلی

۱. چھوٹا حلقہ، دائرہ.

کُدالی

زمین کھودنے کا ایک اوزار، مٹی کھودنے کا آلہ، چھوٹی کدال

کُدالَہ

نوکدار کدال، ایک قسم کا کدال، جو سوراخ کرنے کے کام آتا ہے

کُھریلی

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقہ سے ہل چلایا گیا ہو ، ایک سری جوت ، پہلی توڑ ، اک بہا ، ایک جوتی.

کہرِیلی

Foggy

cadelle کے لیے اردو الفاظ

cadelle

cadelle کے اردو معانی

اسم

  • سیاہ بھونرا خصوصاً ماریطانیہ کا ظلمت بھونرا (Tenebroides) جو ذخیرہ شدہ اناج کھاتا ہے

cadelle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • स्याह भौंरा ख़ुसूसन मारीतानीया का ज़ुल्मत भौंरा (Tenebroides) जो ज़ख़ीरा शूदा अनाज खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cadelle)

نام

ای-میل

تبصرہ

cadelle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone