تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bursa" کے متعقلہ نتائج
bursa کے لیے اردو الفاظ
bursa کے اردو معانی
اسم
- (تشریح الاعضا، حیوانیات) در جک
- گلٹی، چھالا یا آبلہ
- پھوڑا
- ہڈی اور اعصاب کے مابین ایک چھوٹی سے جگہ جس میں زلال (synovia) پایا جاتا ہے
- اس سے جوڑوں کو حرکت کرنے میں مددلتی ہے
bursa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) दर जक
- गिल़्टी, छाला या आबला
- फोड़ा
- हड्डी और आसाब के माबैन एक छोटी से जगह जिस में ज़लाल (synovia) पाया जाता है
- इस से जोड़ों को हरकत करने में मद दुलत्ती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُرْسی
سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے اور اس کے سامنے کے رخ ایک منھ بنا ہوتا ہے، انگیٹھا، اولا
بادِ عِیسیٰ
پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)
بَڑی شَے
وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات
بَرْسے آسَوج تو ناج کی مَوج
اسوج کے مہینے(یعنی جب آفتاب برج سنبلہ میں ہو) کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے
آدھے اَساڑھ تو دشمن كے بَرسے
اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں
داتا دیوے اور شرماوے، بادل برسے اور گرماوے
اصل سخی سخاوت کر کے ظاہر نہیں کرتا، جیسے بادل برستا ہوا پسینے پسینے ہو جاتا ہے
مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی
اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا
سَخِی دیوے اور شَرماوے بادل بَرسے اور گَرماوے
سخی سخاوت کرکے ظاہر نہیں کرتا، جس طرح بادل چپکے سے بارش برساتا ہے
سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے
فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.
آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے
غیر فائدہ اٹھائیں اور حق دار محروم رہیں، دوسروں كو فیض پہنچے اور اپنے منہ تكیں
آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے
اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں
سَخی دے اور شَرمائے بادَل بَرْسے اور گَرمائے
فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.
ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش
تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bursa)
bursa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔