تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"burdock" کے متعقلہ نتائج

burdock

جنس Arctium کا کوئی پودا جس کے پھول کانٹے دار اور پتّے لمبے نوکدار ہوتے ہیں۔.

بَدْرَقَہ

محافظ، قافله، مشیر

بَرَّاقِی

برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی

بَدْرَقا

رہبر، رہنما

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَدّھِک

شکاری‏، قاتل یا جلاد آدمی

بَھدْرَک

اچھا ، بھلا ، عمدہ ، خوب ؛ قابل ، لائق ، سزاوار ؛ خوبصورت ، نفیس ، حسین ، خوشگوار ؛ خوش قسمت ، سعید ، مبارک .

بَدَّھک

بن٘دھا ہوا، قیدی، مقید

بھیرُنْڈَک

بھیڑیا، سیار

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بَدْرَقا حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرَقَۂ حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

سَفَید بَرّاق

بے حد سفید ، چمکدار سفید ؛ حد درجہ اُجلا .

تِک٘ت بَھد٘رَک

بھین٘ڈا ، چچین٘ڈا جو نباتات کی جنس ہیں کھیرے ککڑی اور پرول سے مشابہ ہے اس کی ایک جنس تلخ بھی ہوتی ہے ، قرع الخش ، انگ : Trichosanthes dioica : لاط Serpent gourd

زُبان میں بَھدْرَک نَہ ہونا

کبھی کُچھ کہنا کبھی کُچھ کہنا، ایک بات پر قائم نہ رہنا

burdock کے لیے اردو الفاظ

burdock

ˈbɜː.dɒk

burdock کے اردو معانی

اسم

  • زرد مینا
  • گوکھرو کی قسم کا کانٹوں والا پودا
  • آرکٹیم (Arctium) جنس کا کوئی پودا
  • کتا گھاس

burdock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़र्द मीना
  • गोखरू की क़सम का कांटों वाला पौदा
  • आरकटीम (Arctium) जिन्स का कोई पौदा
  • कुत्ता घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (burdock)

نام

ای-میل

تبصرہ

burdock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone