تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bund" کے متعقلہ نتائج

بُوند

قطرہ

bund

بند

بُنْدھ

رک : بُند (== بوند)۔

بَونڈ

انْگور کی بیل، بیل ہنْور

bound

کُودْنا

bond

بَنْد

بُوند کَرْنا

ڈوبونا .

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پاوں مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

بُوند پَڑْنا

بارش کی بوند یا بوندوں کا اوپر سے نیچے گرنا، بارش ہونا

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

بُوند ہو جانا

نظر سے دور ہوجانا، اس قدر بلند ہوجانا کہ دکھائی نہ دینا، غائب ہوجانا

بُوند مارْنا

مرغ نو گرفتار کا پنجرے، جال یا پھٹکی پر چونچ مارنا

بُوند بَھر کا

تھوڑا سا ، چھوٹا یا مختصر.

بُوند بُونْد

ہرایک قطرہ، آخری قطرہ

بُوند چُرانا

حاملہ ہونا ، نطفہ قبول کرنا

bund کے لیے اردو الفاظ

bund

bund کے اردو معانی

اسم

  • [اُردو، ہندی] بند
  • پشته
  • بر صغیر یا چین اور جاپان وغیرہ میں دریا یا ندی پر باندھا ہوا بند یا پشتہ

اسم

  • جرمن: انجمن؛ لیگ؛ تنظیم] بند]
  • (بڑے B سے) امریکہ میں دوسری عالمی جنگ سے پہلے کی ایک تنظیم، جو جرمنی میں نازی حکومت کی حامی تھی

bund के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [उर्दू, हिन्दी] बंद
  • पुश्ते
  • बर-ए-सग़ीर या चीन और जापान वग़ैरा में दरिया या नदी पर बांधा हुआ बंद या पुश्ता

संज्ञा

  • जर्मन: अंजुमन; लीग; तंज़ीम] बंद
  • (बड़े B से) अमरीका में दूसरी आलमी जंग से पहले की एक तंज़ीम, जो जर्मनी में नाज़ी हुकूमत की हामी थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bund)

نام

ای-میل

تبصرہ

bund

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone