تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"browse" کے متعقلہ نتائج
browse کے لیے اردو الفاظ
browse کے اردو معانی
اسم، فعل، فعل متعدی
- جانوروں اور ہرنوں وغیرہ کا چرنا
- چارا کھانا
فعل لازم
- (مجازاً) خریدنے کی خواہش رکھے بغیر سامان وغیرہ یا کتابوں کا تفریحی معائنہ و مطالعہ کرنا
- مویشیوں کا گھاس پھونس یا تنکے کھانا
اسم
- چارا
- جھاڑیوں یا دیگر پودوں کی نازک شاخیں جو مویشیوں کے کھانے کے کام آتی ہیں
- گھاس پھونس، گھاس پات
- چرائی
browse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- जानवरों और हिरनों वग़ैरा का चरना
- चारा खाना
अकर्मक क्रिया
- (मजाज़न) ख़रीदने की ख़ाहिश रखे बगै़र सामान वग़ैरा या किताबों का तफ़रीही मुआइना-ओ-मुताला करना
- मवेशीयों का घास फूंस या तिनके खाना
संज्ञा
- चारा
- झाड़ीयों या दीगर पौदों की नाज़ुक शाख़ें जो मवेशीयों के खाने के काम आती हैं
- घास फूंस, घास पात
- चुराई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (browse)
browse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔