تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"broadcast" کے متعقلہ نتائج
broadcast کے لیے اردو الفاظ
broadcast کے اردو معانی
فعل متعدی
- نشر کرنا
- اشاعت کرنا
- شہرت دینا
- وسیع علاقے میں پھیلانا، جیسے بیج بونا
- بکھیرنا
- چرچا کرنا
- پرچار کرنا
- لاسلکی بھیجنا یا ریڈیو یا ٹیلی وژن سے خبریں اور گانے وغیرہ سنوانا
فعل لازم
- لاسلکی پیغام/ نشریہ کا شائع ہونا
- ریڈیو یا ٹیلی وژن کے پروگرام میں بولنا یا اداکار بننا
- ریڈیو یا ٹیلی وژن کے کسی پروگرام کی اجرت وصول کرنا
اسم
- نشریہ
- ریڈیو یا ٹیلی وژن سے نشر شده بصری و سمعی تصویر
- ریڈیو یا ٹیلی وژن کا خاص پروگرام
- زمین کے بڑے رقبے پر بیج ڈالنے کا طریقہ
- چھٹا
فعل متعلق، صفت
- قطاروں وغیرہ میں بونے کی بجائے پورے علاقے میں بکھیرے گئے یا منتشر جیسے بیج
- (مجازاً) پوری طرح تشہیر کیا ہوا
- پھیلایا ہوا، جیسے تشہیر شدہ بے اطمینانی
- ریڈیو اور ٹی وی کے پروگرام جو اپنے پھیلاؤ کی وجہ سے وسیع علاقے میں سنے جاتے ہیں جیسے پیغامات، موسیقی، ڈرامے وغیرہ
broadcast के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नशर करना
- इशाअत करना
- शौहरत देना
- वसीअ इलाक़े में फैलाना, जैसे बीज बौना
- बिखेरना
- चर्चा करना
- परचार करना
- लासलकी भेजना या रेडीयो या टैलीविज़न से ख़बरें और गाने वग़ैरा सुनवाना
अकर्मक क्रिया
- लासलकी पैग़ाम/ नशरिया का शाय होना
- रेडीयो या टैलीविज़न के प्रोग्राम में बोलना या अदाकार बनना
- रेडीयो या टैलीविज़न के किसी प्रोग्राम की उजरत वसूल करना
संज्ञा
- नशरिया
- रेडीयो या टैलीविज़न से नशर शदे बस्री-ओ-सुमई तस्वीर
- रेडीयो या टैलीविज़न का ख़ास प्रोग्राम
- ज़मीन के बड़े रक़बे पर बीज डालने का तरीक़ा
- छटा
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- क़तारों वग़ैरा में बौने की बजाय पूरे इलाक़े में बिखेरे गए या मुंतशिर जैसे बीज
- (मजाज़न) पूरी तरह तशहीर क्या हुआ
- फैलाया हुआ, जैसे तशहीर शूदा बे इतमीनानी
- रेडीयो और टी वी के प्रोग्राम जो अपने फैलाओ की वजह से वसीअ इलाक़े में सुने जाते हैं जैसे पैग़ामात, मूसीक़ी, ड्रामे वग़ैरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (broadcast)
broadcast
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔