تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"broach" کے متعقلہ نتائج
broach کے لیے اردو الفاظ
broach کے اردو معانی
اسم، فعل
- تکلا
- نوکیلا اوزار
- گوشت بھوننے کی سیخ
- نیزہ
- گرجا کے مینار کا کلس
- (سوراخ کرنے کا) برما
- پتھر تراشنے کا اوزار
- آرائشی بروچ
فعل متعدی
- ذکر کرنا یا تجویز کرنا
- تکلے سے چھیدنا
- شراب نکالنے کے لیے کنستر یا پیسے میں چھید کرنا
- کوئی چیز نکالنے کے لیے برتن میں سوراخ کرنا
- برمے سے سوراخ کو بڑا کرنا
- بروچ سے پتھر کو تراشنا
فعل لازم
- نیچے سے اوپر کی سطح پر آنا جیسے مچھلی یا آبدوز کشتی کا
- (جہاز رانی) ہوا کے رخ پر کشتی کا چلنا
broach के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- तकुला
- नोकीला औज़ार
- गोश्त भूनने की सीख
- नेज़ा
- गिरजा के मीनार का किलस
- (सूराख़ करने का) बर्मा
- पत्थर तराशने का औज़ार
- आराइशी बरोच
सकर्मक क्रिया
- ज़िक्र करना या तजवीज़ करना
- तकले से छेदना
- शराब निकालने के लिए कनस्तर या पैसे में छेद करना
- कोई चीज़ निकालने के लिए बर्तन में सूराख़ करना
- बर्मे से सूराख़ को बड़ा करना
- बरोच से पत्थर को तराशना
अकर्मक क्रिया
- नीचे से ऊपर की सतह पर आना जैसे मछली या आबदोज़ क्षति का
- (जहाज़रानी) हुआ के रुख़ पर क्षति का चलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
birch
جنس Betula کا کوئی پیڑ جس کا بکّل پتلا اورپرت دار ہوتا ہے اور اس میں ہرپرے لگتے ہیں، بھوج پتر۔.
بَرْچھا
لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا
بَرْچِھیوں پَر لینا
برچھیوں پردھرلینا، برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (broach)
broach
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔