تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"broach" کے متعقلہ نتائج

broach

زیر بحث لانا، چھیڑنا (موضوع کو).

broch

(اسکا چستان میں) ایک ماقبل تاریخ کا گول سنگی مینار.

brooch

سینے پر پن سے اٹکا کر سجایا جانے والا زنانہ زیور۔.

بَرْچَھہ

عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.

بَرْچھی

جھوٹا نیزہ جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے، نیزہ

بَرْچھوں

برچھا (رک) کی جمع (محرف حالت)

بَرْچھا

لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا

بَرْچِھیاں

برچھی کی جمع برچھی کے تحت درج شدہ ترکیبات میں مستعمل اور ان کے علاوہ

بَرْچِھیوں

برچھی کی جمع مغیرہ، اکثر ترکیب میں مستعمل

بَرْچَہ

برچھا (رک)

بَرْچا

برچھا

بارچَہ

چھوٹا دروازہ، چور دروازہ، دریچہ

بَرْچی

برچھی (رک)

بِھرْچَہ

(سیف بازی) (مراداً) سینے کا درمیانی حصہ ؛ چھاتی کا پورا دور .

بُرْچا

(ٹھگی) لفظ پارچہ (= کپڑے کا غلط تلفظ)

broach کے لیے اردو الفاظ

broach

brəʊtʃ

broach کے اردو معانی

اسم، فعل

  • تکلا
  • نوکیلا اوزار
  • گوشت بھوننے کی سیخ
  • نیزہ
  • گرجا کے مینار کا کلس
  • (سوراخ کرنے کا) برما
  • پتھر تراشنے کا اوزار
  • آرائشی بروچ

فعل متعدی

  • ذکر کرنا یا تجویز کرنا
  • تکلے سے چھیدنا
  • شراب نکالنے کے لیے کنستر یا پیسے میں چھید کرنا
  • کوئی چیز نکالنے کے لیے برتن میں سوراخ کرنا
  • برمے سے سوراخ کو بڑا کرنا
  • بروچ سے پتھر کو تراشنا

فعل لازم

  • نیچے سے اوپر کی سطح پر آنا جیسے مچھلی یا آبدوز کشتی کا
  • (جہاز رانی) ہوا کے رخ پر کشتی کا چلنا

broach के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • तकुला
  • नोकीला औज़ार
  • गोश्त भूनने की सीख
  • नेज़ा
  • गिरजा के मीनार का किलस
  • (सूराख़ करने का) बर्मा
  • पत्थर तराशने का औज़ार
  • आराइशी बरोच

सकर्मक क्रिया

  • ज़िक्र करना या तजवीज़ करना
  • तकले से छेदना
  • शराब निकालने के लिए कनस्तर या पैसे में छेद करना
  • कोई चीज़ निकालने के लिए बर्तन में सूराख़ करना
  • बर्मे से सूराख़ को बड़ा करना
  • बरोच से पत्थर को तराशना

अकर्मक क्रिया

  • नीचे से ऊपर की सतह पर आना जैसे मछली या आबदोज़ क्षति का
  • (जहाज़रानी) हुआ के रुख़ पर क्षति का चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (broach)

نام

ای-میل

تبصرہ

broach

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone