تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bristle" کے متعقلہ نتائج

bristle

چھوٹے سخت بال خصوصاً جانوروں کی جلد پر-.

bristled

سؤر کا بال

bristletail

bristling

bristlike

bristle کے لیے اردو الفاظ

bristle

ˈbrɪs.əl

bristle کے اردو معانی

اسم

  • کھردرے/ سخت بال
  • بعض جانوروں کے خاص کر سؤر کے چھوٹے سخت اور کھردرے بال جو برش وغیرہ بنانے کے کام آتے ہیں
  • اسی قسم کا چھوٹا سخت ہالوں کا یا بالوں جیسی شے کا بنا ہوا
  • کارخانے میں بنے ہوئے برش کے مصنوعی بال
  • کسی پودے کے سخت ریشے

فعل لازم

  • سخت بالوں کی طرح کھڑے ہونا جیسے بپھرے ہوئے جانور کے بال (بعض اوقات up کے ساتھ آتا ہے)
  • ایسی چیز کا بنا ہونا جس پر بالوں کا گمان ہو
  • کھردرا ہونا
  • بظاہر مشتعل نظر آنا (with کے ساتھ آتا ہے)
  • خود ادعائی کے زعم میں مبتلا ہونا
  • سؤر کا بال ہونا

فعل متعدی

  • بالوں کی طرح کھڑے کرنا
  • بال یا بالوں سے زینت دینا
  • بال دار بنانا
  • جوش دلانا
  • برانگیختہ کرنا

bristle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खुरदरे/ सख़्त बाल
  • बाअज़ जानवरों के ख़ासकर सर के छोटे सख़्त और खुरदरे बाल जो बरशश वग़ैरा बनाने के काम आते हैं
  • इसी किस्म का छोटा सख़्त हालों का या बालों जैसी शैय का बना हुआ
  • कारख़ाने में बने हुए बरशश के मस्नूई बाल
  • किसी पौदे के सख़्त रेशे

अकर्मक क्रिया

  • सख़्त बालों की तरह खड़े होना जैसे बिफरे हुए जानवर के बाल (बाअज़ औक़ात up के साथ आता है
  • ऐसी चीज़ का बना होना जिस पर बालों का गुमान हो
  • खुर्दरा होना
  • बज़ाहिर मुश्तइल नज़र आना (with के साथ आता है
  • ख़ुद अदाई के ज़ोअम में मुबतला होना
  • सर का बाल होना

सकर्मक क्रिया

  • बालों की तरह खड़े करना
  • बाल या बालों से ज़ीनत देना
  • बालदार बनाना
  • जोश दिलाना
  • बरअंगेख़्ता करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bristle

چھوٹے سخت بال خصوصاً جانوروں کی جلد پر-.

bristled

سؤر کا بال

bristletail

bristling

bristlike

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bristle)

نام

ای-میل

تبصرہ

bristle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone