تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"breve" کے متعقلہ نتائج
breve کے لیے اردو الفاظ
breve کے اردو معانی
اسم
- بریف
- عدالتی رٹ
- عدالت کا جاری کردہ حکمنامہ
- کسی حرف عطف کو مختصر کرنے کے لیے اس پر ڈالی گئی علامت (جزم)
- (موسیقی) طویل ترین جدید سر
- (عروض) عروضی تقطیع کا نشان جو چھوٹے رکن کو ظاہر کرتا ہے
breve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ब्रीफ
- अदालती रिट
- अदालत का जारी करदा हुक्मनामा
- किसी हरफ़-ए-अतफ़ को मुख़्तसर करने के लिए इस पर डाली गई अलामत (जज़्म
- (मूसीक़ी) तवील तरीन जदीद सर
- (उरूज़) अरुज़ी तक़ती का निशान जो छोटे रुकन को ज़ाहिर करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْوے
एक छंद जिसके विषम अर्थात् पहले और तीसरे चरणों में बारह-बारह और सम अर्थात् दूसरे और चौथे चरणों में सात सात मात्राएँ होती हैं
بروا
کھیت میں چرسا کھین٘چنے والے کا ساتھی مزدور، جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے
بَڑوا
گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے
بَڑوا نَل
ہندو روایات کے مطابق آگ کی بنی ہوئی ایک چیز جس کا منھ گھوڑے سے مشابہ ہے اور جو اروا کی ران سے پیدا ہوکر سمندر میں چلی گئی تھی
رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں
جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (breve)
breve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔