تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bootleg" کے متعقلہ نتائج

bootleg

خصوصاً شراب- جو خفیہ طورسے درآمد یا فروخت ہو.

بُلُوغ

جوانی، شباب، بالغ ہونا

عَلامَتِ بُلُوغ

جوانی کی نشانی، جیسے: مونچھوں کا نکلنا وغیرہ

نَو بُلُوغ

جو ابھی جوان ہوا ہو ، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (نوجوان)

قَرِیبُ الْبُلُوغ

بالغ ہونے کے قریب، بالغ ہونے والا.

ذِہْنی بُلُوغ

ذہن کی بلوغت، فکر و خیال کی پختگی

سوڈے کی بوتْلیں چَلْنا

بہت سے آدمیوں کا ایک دُوسرے کو سوڈے کی بوتلیں مارنا ؛ خطرناک فساد ہونا.

حَدِّ بُلُوغ کو پَہُنْچنا

بالغ ہونا، جوان ہونا

حَدِّ بُلُوغ

بالغ ہونے کی عمر ، زمانۂ بلوغت ، سیان پن.

سِنِّ بُلُوغ

بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر، جوانی

خِیارُ الْبُلُوغ

(فقہ) وہ اختیار جو لڑکی کو بالغ ہونے پر حاصل ہوتا ہے کہ وہ قبل بلوغ کے نکاح کو فسخ کرے یا قائم رکھے

bottle

شِیْشی

beetling

بھونرا

bantling

بچونگڑا

bootless

بے فائدہ

bootleg کے لیے اردو الفاظ

bootleg

ˈbuːt.leɡ

bootleg کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • بوٹ کا وہ حصہ جو ٹانگ کو ڈھانک لیتا ہے
  • سامان تجارت، خصوصاً شراب جو غیر قانونی طور پر بنائی جائے، باہر بھیجی جائے یا فروخت کی جائے
  • قانون ممانعت کو توڑنا
  • قانون کی خلاف ورزی کرنا
  • ٹیکس وغیرہ ادا نہ کرنا
  • غیر قانونی عمل کرنا
  • مذکورہ بالا غیر قانونی دھندے میں پڑنا

bootleg के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • बूट का वो हिस्सा जो टाँग को ढाँक लेता है
  • सामान-ए-तिजारत, ख़ुसूसन शराब जो गै़र क़ानूनी तौर पर बनाई जाए, बाहर भेजी जाए या फ़रोख़्त की जाए
  • क़ानून-ए-मुमान'अत को तोड़ना
  • क़ानून की ख़िलाफ़-वर्ज़ी करना
  • टैक्स वग़ैरा अदा न करना
  • गै़र क़ानूनी 'अमल करना
  • मज़कूरा बाला गै़र क़ानूनी धंदे में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bootleg)

نام

ای-میل

تبصرہ

bootleg

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone