تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bilious" کے متعقلہ نتائج
bilious کے لیے اردو الفاظ
bilious کے اردو معانی
صفت
- صفراوی
- صفرا کا مریض
- صفراوی مزاج والا
- جگر یا صفراوی گڑبڑ سے پیدا شدہ یا اس کا عارضہ لیے ہوئے
- (مجازاً) چڑچڑا
- غصیل، زود رنج
- تنک مزاج
bilious के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सफ़रावी
- सफ़रा का मरीज़
- सफ़रावी मिज़ाज वाला
- जिगर या सफ़रावी गड़बड़ से पैदा शुदा या उस का 'आरिज़ा लिए हुए
- (मजाज़न) चिड़चिड़ा
- ग़ुस्सैल, ज़ूद-रंज
- तुनुक-मिज़ाज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلَساں
مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
بَلْساں
مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
bolas
(خصوصاً جنوبی امریکا)مضبوط ڈوری میں بندھی گولیوں کا اچھال کر پھینکا جانے والا ہتھیار جو شکار کے اعضا کو جکڑ لیتا ہے۔.
belisha beacon
برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.
بالْشَوِزْم
کمیونسٹوں کا نظریۂ انتہا پسندی، مزدوروں کے برسراقتدار آنے کی تجریک جماعتی تفریق کو مٹا کر سرمایہ داری کو ختم کرنے کا اصول، اشتمالیت
بِلا شِرکَتِ غَیرے
اکیلے، تنہا، کوئی کام بغیر کسی کی مدد سے کرنا، بغیر کسی کو شامل کئے ہوئے کوئی کام کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bilious)
bilious
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔